ETV Bharat / state

Thyroid Analyzer installed in Kangan Trauma Hospital: کنگن ٹراما ہسپتال میں تھائرائیڈ انالیز سمیت جدید مشینیں نصب

author img

By

Published : Jan 4, 2022, 5:14 PM IST

ڈی ڈی سی چیئرپرسن کنگن تسمینہ عادل DDC Chairperson Tasmeena Aadil نے کہا کہ لوگوں کی مشکلات کو مد نظر رکھتے ہوئے انہوں نے ڈی ڈی سی فنڈ سے تھائرائیڈ انالیز سمیت جدید مشینیں ٹراما اسپتال کنگن Thyroid Analyzer installed in Kangan Trauma Hospitalکو وقف کیں۔

Thyroid Analyzer installed in Kangan Trauma Hospital:کنگن ٹراما ہسپتال میں تھائرائیڈ انالیز سمیت جدید مشینیں نصب

ڈی ڈی سی کنگن تسمینہ عادل کپرا نے کنگن ٹراما ہسپتال Kangan Trauma Hospitalکے لیے ڈی ڈی سی فنڈ سے تھائرائیڈ انالیز سمیت جدید مشینیں وقف کیں۔

کنگن ٹراما ہسپتال میں تھائرائیڈ انالیز سمیت جدید مشینیں نصب

مقامی باشندوں نے کنگن ٹراما ہسپتال میں مشینیں نصب کئے جانے Thyroid Analyzer installed in Kangan Trauma Hospitalپر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ڈی ڈی سی کنگن کی کاوشوں کی ستائش کی۔

انہوں نے کہا کہ کنگن ٹراما ہسپتال Kangan Trauma Hospitalمیں تھائیرائیڈ سمیت دیگر ٹیسٹنگ سہولیات میسر نہ ہونے کے سبب مریضوں کو نجی کلنکس کا رخ کرنا پڑتا تھا جس سے مریضوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا۔

ڈی ڈی سی چیئرپرسن تسمینہ عادل DDC Chairperson Tasmeena Aadilنے کہا کہ لوگوں کی مشکلات کو مد نظر رکھتے ہوئے انہوں نے ڈی ڈی سی فنڈ سے مشینیں ٹراما اسپتال Kangan Trauma Hospitalکو وقف کیں۔

انہوں نے کہا کہ نصب کی گئی تھائیرائیڈ مشین جدید سہولیات سے لیس ہے اور اس میں بیک وقت چالیس ٹیسٹ انجام دیے جا سکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.