ETV Bharat / state

گاندربل: ولی وار علاقے میں آتشزدگی، تین مکان جل کر خاکستر - تین مکانوں میں موجود لاکھوں روپیہ کا ساز و سامان راکھ کے ڈھیر میں تبدی

ضلع گاندربل کے لار ولی وار علاقہ میں پیش آئے آتشزدگی کے واقعہ میں لاکھوں روپیے مالیت کا سامان جل کر راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوگیا، بتایا جارہا ہے کہ اس میں تین رہائشی مکان جل کر خاکستر ہوگئے ہیں۔

گاندربل: ولی لار علاقے میں آتشزدگی، تین مکان جل کر خاکستر

author img

By

Published : Apr 20, 2021, 9:59 AM IST

خبر کے مطابق لار ولی وار میں اس وقت سنسنی پھیل گئی جب پیر کے روز بعد دوپہر فیاض احمد غازی کے گھر میں اچانک آگ لگ گئی، بتایا جارہا ہے کہ آگ اس قدر ہولناک تھی کہ اس نے دو مزید رہائشی مکانوں کو اپنے لپیٹ میں لے لیا۔

گاندربل: ولی وار علاقے میں آتشزدگی، تین مکان جل کر خاکستر

اس دوران آگ کی خبر پھیلتے ہی مقامی لوگوں اور فائر اینڈ ایمرجنسی سروس نے بروقت کارروائی کر کے آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا تاہم آگ کے اس واقعہ میں تینوں مکان مکمل طور پر جل کر خاکستر ہوگئے، جب کہ تین مکانوں میں موجود لاکھوں روپیہ کا ساز و سامان راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوگیا۔ پولیس نے اس واقعہ کے ضمن میں رپورٹ درج کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.