ETV Bharat / state

کانسٹیبل الطاف حسین کی یاد میں ٹی - 20 پریمیئر کرکٹ لیگ کا اہتمام - فائنل میچ ویلی اسٹار کرکٹ کلب اور ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسیشن کے درمیان

کانسٹیبل الطاف حسین کی یاد میں ڈسٹرکٹ پولیس گاندربل کی جانب سے جاری ٹی-20 پریمیئر کرکٹ لیگ کمریہ گراؤنڈ میں کھیلا گیا۔

کانسٹیبل الطاف حسین کی یاد میں ٹی-20 پریمئر کرکٹ لیگ کا انعقاد

author img

By

Published : Feb 21, 2021, 9:05 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں کانسٹیبل الطاف حسین کی یاد میں ڈسٹرکٹ پولیس گاندربل کی جانب سے جاری ٹی 20 پریمیئر کرکٹ لیگ گاندربل کا آج فائنل میچ ویلی اسٹار کرکٹ کلب اور ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسیشن کے درمیان کھیلا گیا۔

کانسٹیبل الطاف حسین کی یاد میں ٹی-20 پریمئر کرکٹ لیگ کا انعقاد

جس میں ویلی اسٹار کرکٹ کلب نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا، ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن نے پہلے کھیلتے ہوئے 20 اوور میں 122 رن بنائے، حدف کے تقاقب میں کھیلتے ہوئے ویلی اسٹار کے بلے باز محض 83 رنوں پر تاش کے پتوں کی طرح بکھر گئے۔

ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے گیند باز صائم مصطفیٰ نے 4 اوور میں 14 رن دیکر 6 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی، اس طرح ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن نے پولیس پریمیئرلیگ کا خطاب اپنے نام کر کے ٹرافی اور 50 ہزار نقد رقم حاصل کیں، جبکہ صائم مصطفیٰ کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

مزید پڑھیں: محبوبہ مفتی نے کپواڑہ کا دورہ کیا

ہارنے والی ٹیم ویلی اسٹار کو نقد 30 ہزار روپے دیئے گئے، دن بھر چلنے والے اس ٹورنامنٹ میں کانسٹیبل الطاف حسین کی والدہ، اہلیہ، ان کے بچہ اور بھائی موجود رہے، اس موقع پر کانسٹیبل الطاف حسین کی یاد میں ایک منٹ کا مون رکھا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.