ETV Bharat / state

Road Accident in Ganderbal: سڑک حادثہ میں سری نگر کے رہائشی ہلاک - سڑک حادثہ میں سری نگر کے رہائشی ہلاک

وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے صفاپورہ علاقے میں ایک سڑک حادثے میں سرینگر کے رہائشی کی موت واقع ہوئی Srinagar man killed in Road Accident ہے۔ پسماندگان کی شناخت صفا کدل کے اعجاز احمد کے طور پر ہوئی ہے۔

srinagar-man-killed-in-road-accident-in-safapora-ganderbal
سڑک حادثہ میں سری نگر کے رہائشی ہلاک
author img

By

Published : Feb 9, 2022, 9:02 PM IST

گاندربل: وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے صفا پورہ علاقے کے گلاب شیخ محلہ میں سڑک حادثہ میں ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔ زخمی شخص ہسپتال پہنچے کے بعد مردہ پائے گئے Road Accident in Ganderbal ہے۔

ایک پولیس اہلکار نے بتایا کہ بدھ کے روز ایک ٹپر نے اعجاز احمد لاوے ولد عبدالغفار لاوے نامی کے ایک شخص کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا۔

انہوں نے بتایا کہ سرینگر کے صفاکدل کے رہائشی اعجاز کو فوری طور پر ایا یچ ایم ایس ہسپتال سرینگر منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔ اس کی لاش طبی قانونی کارروائیوں کی تکمیل کے بعد اس کے لواحقین کے حوالے کر دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:Road Accident in Mandi:ساوجیاں منڈی میں سڑک حادثہ، سات افراد زخمی

وہیں پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار اور گاڑی کو ضبط کی گیا ہے۔اس سلسلے میں پولیس نے ایک کیس بھی درج کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.