ETV Bharat / state

Srinagar-Leh highway Closed زوجیلہ میں برفباری کے سبب سرینگر۔ لیہ شاہراہ بند - زوجیلہ میں برفباری کے سبب شاہراہ بند

جموں و کشمیر پولیس ٹریفک نے اپنے آفیشل ٹویٹر ہینڈل پر بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ یہ سڑک گاڑیوں کی نقل و حرکت کے لیے بند ہے۔ انہوں نے کہا کہ زوجیلا پاس تازہ برف باری کے پیش نظر سرینگر سونمرگ گمری شاہراہ کو گاڑیوں کی آمد و رفت کے لیے بند کر کیا گیا ہے۔ Srinagar-Leh highway temporarily closed after fresh Snowfall

سری نگر۔لیہ شاہراہ بند
سری نگر۔لیہ شاہراہ بند
author img

By

Published : Nov 6, 2022, 12:33 PM IST

سرینگر: سرینگر۔لیہہ شاہراہ اتوار کو زوجیلا کے پاس تازہ برف باری کے بعد گاڑیوں کی آمدورفت کو ایک بار پھر سے عارضی طور پر بند کر نے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ٹریفک پولیس کے ایک اہلکار نے بتایا کہ سڑک پر پھسلن کو دیکھتے ہوئے اسے عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ Srinagar-Leh highway temporarily closed after fresh Snowfall

سری نگر۔لیہ شاہراہ بند

دریں اثنا جموں و کشمیر پولیس ٹریفک نے اپنے آفیشل ٹویٹر ہینڈل پر بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ یہ سڑک گاڑیوں کی نقل و حرکت کے لیے بند ہے۔ انہوں نے کہا کہ زوجیلا پاس تازہ برف باری کے پیش نظر سرینگر سونمرگ گمری شاہراہ کو گاڑیوں کی آمدورفت کے لیے بند کر کیا گیا ہے۔ اس دوران وادی کشمیر کے تمام علاقوں کے ساتھ ساتھ گاندربل کے میدانی علاقوں میں رات بھر جم کر بارش ہوئی، جس کی وجہ سے سردی میں اضافہ ہوا ہے، بیکن کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ ہم نے سری نگر-لیہہ روڈ پر برف ہٹانے کا کام شروع کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اگر موسم ٹھیک رہا تو سری نگر-لیہہ شاہراہ کو پھر سے آمدورفت کے لیے کھول دیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:Jammu-Srinagar National Highway جموں سرینگر قومی شاہراہ آمد و رفت کے لیے بند

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.