ETV Bharat / state

ایشیا کی سب سے بڑی 'زوجیلا سرنگ' کی تعمیر کا کام شدومد سے جاری Work on Zojila Tunnel in Full Swing - جموں و کشمیر میں زوجیلا ٹنل

خطہ لداخ کو دنیا کے باقی حصوں سے سال بھر جوڑنے کے لئے India's longest Road Tunnel زیر تعمیر زوجیلا ٹنل پر Work on Zojila Tunnel in Full Swing ان دنوں سخت سردی اور منفی درجۂ حرارت کے باوجود تجربہ کار انجینیئروں کی زیر نگرانی کام شدومد سے جاری ہیں۔

zojila-tunnel
زوجیلا ٹنل پر کام شدومد سے جاری
author img

By

Published : Dec 1, 2021, 7:58 PM IST

سرینگر لداخ شاہراہ پرایشیاء کی سب سے لمبی دو طرفہ سرنگ زوجیلا ٹنل کا کام تیزی سے جاری۔ Work on Zojila Tunnel in Full Swing ٹنل پر تقریباً سات سے لے کر آٹھ مہینے قبل کام شروع کیا گیا ہے۔ اور اس پر کام شروع ہونے کے بعد لداخ میں رہنے والے لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ چکی ہے۔

ایشیا کی سب سے بڑی 'زوجیلا سرنگ' کی تعمیر کا کام شدومد سے جاری

خطہ لداخ کو دنیا کے باقی حصوں سے سال بھر جوڑنے کے لئے زیر تعمیر زوجیلا ٹنل Asia's longest bi-directional tunnel پر ان دنوں سخت سردی اور منفی درجہ حرارت کے باوجود تجربہ کار انجینئروں کی زیر نگرانی کام شدومد سے جاری ہے۔ جسکے لئے ٹنل کے اندر سیکنڈوں جانباز ورکر اپنی خدمات انجام دے کر اس ٹنل کو مقررہ وقت پر انجام دینے کی کوششوں میں لگے ہیں۔

zojila tunnel
زوجیلا ٹنل پر کام شدومد سے جاری

اس سلسلے میں ای ٹی وی بھارت کی ٹیم نے کافی محنت کے بعد ٹنل میں ہو رہے کام کاج کی ویڈیو اپنے کیمرے میں قید کی اور دنیا خاص کر اپنے ملک کے عوام کو یہ دکھانے کی کوشش کی گئی ہے کہ کس طرح سے جانباز ورکر اس ٹنل میں اپنی خدمات کو منفی درجہ حرارت کے باوجود انجام دے رہے ہیں۔

zojila tunnel
زوجیلا ٹنل پر کام شدومد سے جاری

یہاں یہ بات قابل زکر ہے کہ خطہ لداخ جو کہ گرمی کا موسم ختم ہونے کے بعد سردی کے چھ مہینے دنیا کے باقی حصوں سے اس کا زمینی رابطہ کٹ کے رہ جاتا تھا۔ جس کی وجہ سے دراس، کرگل اور لداخ میں فوج اور مقامی لوگوں کو چھ مہینے تک سخت دقتوں کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔

zojila tunnel
زوجیلا ٹنل پر کام شدومد سے جاری

چونکہ سابقہ مرکزی سرکار نے اس خطہ کا رابطہ سال بھر بحال رکھنے کے لیے زوجیلا ٹنلIndia's longest Road Tunnel کی منظوری دی ہے جس پر تقریباً سات سے لے کر آٹھ مہینے قبل کام شروع کیا گیا ہے۔ اور اس پر کام شروع ہونے کے بعد لداخ میں رہنے والے لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ چکی ہے۔ لیکن اب دیکھنا ہے کہ کیا متعلقہ ایجنسی اس پر مقررہ وقت میں کام انجام دے گی یا لوگوں کو اسکے بعد بھی انتظار کرنا پڑے گا۔

اس پروجیکٹ کے بارے میں جانکاری دیتے ہوئے کام کرنے والے انجینئر صاحبان نے بتایا ہے کہ اس وقت ہم نیلگرار ٹنل پر کام کرنے میں مصروف ہیں، یہ دو ٹنل ہیں جس میں ایک کی لمبائی 1.8 کلومیٹر ہے جبکہ دوسرے کی لمبائی 432میٹر ہے۔جبکہ ان دو ٹوون ٹنلوں پر کام مکمل کرنے کی جو حد ہے وہ اپریل 2022تک مکمل ہونی چاہیے، جسکے بعد ہم آگے کی طرف کاروائی بڑھا سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : زوجیلا ٹنل: ایشیاء کی سب سے لمبی دو طرفہ سرنگ کا کام تیزی سے جاری

انہوں نے مزید کہا ہے کہ دراصل ان دو چھوٹی ٹنل کو پہلے اس لئے ضروری تعمیر کرنا پڑا کیونکہ یہ والا علاقہ ایسا ہے جہاں پسیان زیادہ سے زیادہ تعداد میں آتی ہیں اور یہی وجہ یے کہ ہمیں اس علاقے کو پہلے cover کرنا پڑا، تاکہ جو سب سے بڈی زوجیلا ٹنل ہے تب جاکر ہم اس ٹنل کا کام سال بھر جاری رکھ سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا ہے کہ ہمارے پاس کام کرنے کےلئے جدید ٹیکنالوجی سے لیس مشینوں کا انبھار موجود ہے اور ہم اور ہمارے دیگر ساتھی اسی ٹنل کے پاس ڈیرہ جماۓ ہوئے ہیں تاکہ ہم اپنے اس مشن میں کامیاب ہوکر آگے والے سب سے بڑے مشن زوجیلا ٹنل کی تعمیر کو انجام دے سکیں۔

یہ بھی پڑھیں : ایشیا کی سب سے بڑی 'زوجیلا سرنگ' کی تعمیر کا کام شروع

غور طلب ہے کہ اس پروجیکٹ کو شروع کرنے سے پہلے گگنگیر میں ایک ٹنل تعمیر کی گئی ہے جو کہ تقریباً مکمل ہو گئی ہے اور اس ٹنل کی وجہ سے سونمرگ تک شاہراہ کھلی رہے گی اور سردیوں میں بھی اب سونمرگ کھلا رہنے سے سیلانی سونمرگ تک جا سکیں گے۔

جس طرح سے اس شاہراہ پر دونوں اطراف ہر ایک ٹنل پر کام شدومد سے جاری ہے اسے ثابت ہوتا ہے کہ تجربہ کار انجینئروں اور ورکرس کی خدمات کی وجہ سے یہ تمام چھوٹی بڑی ٹنل وقت سے پہلے تیار ہو سکتی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.