ETV Bharat / state

گاندربل: تیز رفتار ٹپر نے راہگیر کو کچل ڈالا - ڈرائیور کو گرفتار

ضلع گاندربل میں منگل کو دلدوز سڑک حادثے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔

گاندربل: تیز رفتار ٹپر نے راہگیر کو کچل ڈالا

author img

By

Published : Aug 10, 2021, 7:05 PM IST

وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے نونر علاقے میں منگل کی دوپہر ایک نوجوان تیز رفتار ٹپر کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا۔

عینی شاہدین کے مطابق ایک تیز رفتار ٹپر نے راہگیر کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی ہلاک ہو گیا۔

فوت ہونے والے 14سالہ لڑکے کی شناخت ساحل حسن راتھر ولد غلام حسن راتھر ساکنہ سرژ، گاندربل کے طور پر ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں؛ گاندربل: عزادارانِ محرم الحرام کی تیاریوں میں مصروف

گاندربل پولیس نے بتایا کہ ڈرائیور کو گرفتار کر کے ٹپر کو بھی ضبط کر لیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں ایک کیس درج کرکے مزید کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.