ETV Bharat / state

Snow Avalanche In Zojilla Pass سرینگر لداخ قومی شاہراہ پر آبہ متھ کے قریب برفانی تودا گرا - Traffic Movement in Srinagar Ladakh Highway

سرینگر لداخ قومی شاہراہ کے زوجیلا پاس کے قریب آبہ متھ کے علاقہ میں آج برفانی تودے گرآنے سے ٹریفک کو کچھ وقت کے لیے روک دیا گیا ۔ بیکن نے کافی کوشیشوں کے بعد شاہراہ پر برف ہٹا کت ٹریفک کو بحال کر دیا۔Snow Avalanche In Zojilla Pass

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Jan 5, 2023, 9:04 PM IST

سرینگر لداخ قومی شاہراہ پر آبہ متھ کے قریب برفانی تودا گر آیا

گاندربل:سرینگر لداخ شاہراہ اگرچہ پہلی مرتبہ جنوری کے مہینے میں سخت سردی کے باوجود چھوٹی گاڑیوں کی آمدورفت کے لیے کھلی ہے۔ وہیں سخت سردی ،دھند اور پھسلن کی وجہ سے ہر روز اس شاہراہ سے درجنوں گاڑیاں اپنے اپنے سفر کی طرح رواں دواں ہوتی ہیں۔۔Traffic Movement in Srinagar Ladakh Highway

سرینگر لداخ قومی شاہراہ کے زوجیلا جیسے خطرناک علاقہ کے آبہ متھ کے قریب برفانی تودے گر آنے سے ٹریفک کی نقل و حمل تقریباً تین گھنٹے تک معطل رہ گئی۔بیکن کے عملہ اور مشینری نے برفانی تودے کو صاف کرکے شاہراہ کو پھر سے ٹریفک کی آمدورفت کے قابل بنایا ہے۔ Snow Avalanche In Zojilla Pass

غور طلب ہے کہ سرینگر لداخ شاہراہ ہر سال دسمبر کے پہلے ہفتے میں گاڑیوں کی آمدورفت کے لیے زوجیلا پاس پر بھاری برفباری کی وجہ سے بند کر دی جاتی تھی۔تاہم اس سال کم برفباری اور بیکن حکام کی انتھک کوششوں کے باوجود شاہراہ جنوری کے مہینے میں چھوٹی گاڑیوں کی آمدورفت کے لیے بحال ہے۔Traffic Movement in Srinagar Ladakh Highway

مزید پڑھیں: Snow Clearance Started on Sgr Leh Highway سرینگر-لیہہ شاہراہ پر برف ہٹانے کا کام جاری

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.