ETV Bharat / state

Rahim Rizwan Brother Passed Away شہر بین کے نمائندے رحیم رضوان کے بڑے بھائی کا انتقال - رحیم رضوان کے بڑے بھائی کا انتقال

ریڈیو کشمیر کے مقبول عام پروگرام شہر بین کے نمائندے برائے گاندربل سے وابستہ رحیم رضوان کے بڑے بھائی کا انتقال ہو گیا۔ مرحوم طویل عرصے سے جان لیوا بیماری میں مبتلا تھے۔ Rahim Rizwan Brother Passed Away

شہر بین کے نمائندے رحیم رضوان کے بڑے بھائی کا انتقال

author img

By

Published : Nov 24, 2022, 10:28 PM IST

گاندربل: ریڈیو کشمیر کے مقبول عام پروگرام 'شہر بین' کے نمائندے برائے گاندربل سے وابستہ رحیم رضوان کے بڑے بھائی طویل علالت کے بعد دنیا فانی سے کوچ کرکے مالک حقیقی سے جاملے۔ Rahim Rizwan Brother Passed Away
مرحوم طویل عرصے سے جان لیوا بیماری میں مبتلا تھے، جس کے باعث جمعرات سہ پہر تین بجکر 30 منٹ پر اپنی رہائش گاہ پر آخری سانس لی۔ ان کی وفات پر مذہبی، سیاسی، سماجی اور مختلف طبقہ ہائے فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے اظہار تعزیت پیش کرتے ہوئے مرحوم کے بلند درجات کے لئے دعائے مغفرت کرتے ہوئے متاثرہ خاندان کے ساتھ اظہار ہمدردی کی۔

گاندربل سے وابستہ صحافیوں، جن میں فردوس احمد تانترے، آفتاب احمد، ایاز احمد، راجہ ارشاد، مختیار احمد، فیروز احمد، ہادی ہدایت کی جانب سے ایک تعزیتی پیغام میں مرحوم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ مرحوم کا رسم چہارم 27 نومبر بروز اتوار آبائی مقبرے واقع وندہامہ میں انجام دیا جائے گا۔ جس کے بعد تعزیتی مجالس دن بھر رہائش گاہ پر جاری رہےگی۔

یہ بھی پڑھیں: Shafi Muhammad Shah ترال۔ایم سی کونسلر محمد شفیع شاہ کا انتقال

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.