جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل میں کووڈ 19 کے مثبت معاملوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ درج کیا جا رہا ہے۔ ایسے میں ضلع انتظامیہ نے ٹیسٹنگ میں بھی اضافہ کر دیا ہے۔
گاندربل: کووڈ 19 کی ریپڈ ٹیسٹنگ جاری - covid 19 in ganderbal
انتظامیہ کی جانب سے جگہ جگہ جا کر اسٹال لگا کر لوگوں کی جانچ کی جا رہی ہے۔ انتظامیہ کے مطابق اس جانچ کے ذریعے مختصر وقت میں صحیح نتائج سامنے آجاتے ہیں۔
Ganderbal
جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل میں کووڈ 19 کے مثبت معاملوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ درج کیا جا رہا ہے۔ ایسے میں ضلع انتظامیہ نے ٹیسٹنگ میں بھی اضافہ کر دیا ہے۔