ETV Bharat / state

گاندربل: صارف کے حقوق کے قومی دن پر تقریب منعقد - صارفین کے حقوق

پروگرام میں سنٹرل یونیورسٹی گاندربل کے بچوں نے شرکت کی۔ پروگرام کا مقصد لوگوں کو اپنے حقوق کے متعلق جانکاری فراہم کرنا تھا۔

national consumer day
صارف کے حقوق
author img

By

Published : Dec 24, 2020, 3:45 PM IST

پورے ملک کے ساتھ ساتھ گاندربل کے کورٹ کمپلیکس میں آج صارف کے حقوق کا دن منایا گیا۔ اس سلسلے میں چیرمین ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی گاندربل محمد یوسف وانی سکریٹری ڈسٹرکٹ لیگل اٹھارٹی مس تبسم کے علاوہ بہت سے وکلا، پیرا لیگل والنٹیئرس موجود تھے۔

صارف کے حقوق

پروگرام میں سنٹرل یونیورسٹی گاندربل کے بچوں نے شرکت کی۔ پروگرام کا مقصد لوگوں کو اپنے حقوق کے متعلق جانکاری فراہم کرنا تھا۔

صارفین کے حقوق کے بارے میں قومی سطح پر بیداری پیدا کرنے کیلئے ہر برس یہ دن منایا جاتا ہے۔

صارفین کے تمام حقوق کا احترام اور تحفظ کو یقینی بنانے اور سماجی ناانصافی کے خلاف احتجاج کیلئے یہ دن منایا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 'مرکزی حکومت ہم سے سیاسی سطح پر مقابلہ کرے، ایجنسیوں کے ذریعہ نہیں'

پروگرام میں بتایا گیا کہ سرکار نے صارفین کے حقوق کے تحفظ اور ان کی شکایات کے فوری طور پر ازالے کے لیے کئی اقدامات کیے ہیں۔

سکریٹری ڈسٹرکٹ لیگل اٹھارٹی مس تبسم نے بتایا کہ حکومت نے 1986 کے پرانے قانون کی جگہ 2019 کا قانون لے کر آئی ہے تاکہ صارفین کے مفادات کا تحفظ کیا جا سکے۔ انہون نے بتایا کہ نئے قوانین میں صارف کو کئی حقوق دیے ہیں۔ وہ اپنے معاملات کو عدالت میں حل کرا سکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.