ETV Bharat / state

گاندربل: نالہ سندھ میں کام کرنے والے مزدوروں کا انتظامیہ کے خلاف احتجاج

نالہ سندھ سے تعمیراتی مواد ریت و باجری نکالنے والے مزدوروں نے نالہ سندھ کو لیز پر دینے کے انتظامیہ کے فیصلے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

protest against district administration
protest against district administration
author img

By

Published : Feb 14, 2021, 5:22 PM IST

ضلع گاندربل میں گنگرہامہ کے مقام پر نالہ سندھ کے مزدوروں نے ضلع انتظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیا۔ مزدوروں کا الزام ہے کہ انتظامیہ نے نالہ سندھ کو لیز پر دیا ہے، جس سے ان کا روزگار کافی متاثر ہوا ہے۔

نالہ سندھ سے تعمیراتی مواد ریت و باجری نکالنے والے مزدوروں نے نالہ سندھ کو لیز پر دینے کے انتظامیہ کے اس فیصلے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

نالہ سندھ میں کام کرنے والے مزدوروں کا انتظامیہ کے خلاف احتجاج

اس موقع پر بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایگزیکٹو ممبر نظیر احمد رینا نے کہا کہ وہ یہ معاملہ لیفٹیننٹ گورنر کے سامنے اٹھائیں گے تاکہ گاندربل کے مختلف علاقوں سے وابستہ مزدوروں کا روزگار متاثر نہ ہوسکے.

دراصل نالہ سندھ میں غیر مقامی ٹھیکہ داروں کی جانب سے ریت اور باجری نکالی جارہی ہے، جس کی وجہ سے مقامی عوام اور مزدوروں کا روزگار متاثر ہوا ہے۔ اس سلسلے میں کئی بار مقامی عوام نے انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا لیکن آج تک اس مسئلے کا کوئی حل نہیں نکالا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.