ETV Bharat / state

Shop Gutted in Ganderbal: شبانہ آتشزدگی میں دکان خاکستر - گاندربل شب آتشزدگی

گاندربل کے چھترگل، کنگن میں دوران شب آتشزدگی کے ایک واقعے میں دکان خاکستر ہو گئی۔

شبانہ آتشزدگی میں دکان خاکستر
شبانہ آتشزدگی میں دکان خاکستر
author img

By

Published : Sep 3, 2022, 3:32 PM IST

گاندربل: وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع میں جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب آتشزدگی میں ایک دکان خاکستر ہو گئی۔ Nocturnal Fire incident in Chattergul Kangan اس واقعے میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے تاہم دکان میں موجود ہزاروں روپے مالیت کا کریانہ سامان راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوگیا۔ Shop Gutted in Kangan Ganderbal مقامی باشندوں کا گمان ہے کہ آگ شارٹ سرکٹ باعث لگی ہے۔

شبانہ آتشزدگی میں دکان خاکستر

مقامی باشندوں کے مطابق دوران شب لطیف احمد کھٹانہ ولد عبدالرشید ساکن چھترگل، کنگن نام کے ایک مقامی شخص کی کریانہ دکان سے اچانک آگ کے شعلے بلند ہونے لگے جس نے آناً فاناً پوری دکان کو اپنی زد میں لے لیا۔ انہوں نے کہا کہ مقامی رضاکاروں نے آگ کو مزید پھیلنے سے روکنے کی پوری کوشش کی جس میں وہ کامیاب بھی ہو گئے تاہم آگ کے باعث دکان میں موجود ہزاروں روپے مالیت کا سامان خاکستر ہو گیا۔ مقامی باشندوں نے متاثرین کی مالی امداد اور باز آبادکاری کی اپیل کی ہے۔

مزید پڑھیں: گاندربل: آتشزدگی میں لاکھوں روپے کا سامان خاکستر

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.