ETV Bharat / state

شالہ بگ گاندربل کا ویٹ لینڈ تباہی کے دہانے پر - ویٹ لینڈ چھتیس ہزار کنالوں پر مشتمل

مقامی لوگوں نے بتایا کہ گزشتہ دو سالوں سے یہاں پر کوئی پرندہ نہیں آ رہا ہے، جس کا ذمہ دار محکمہ وائلڈ لائف ہی ہے۔

wetland
ویٹ لینڈ
author img

By

Published : Dec 9, 2020, 10:42 PM IST

گاندربل کا مشہور علاقہ شالہ بگ جہاں پر لاکھوں کی تعداد میں بیرونی ممالک سے پرندے ویٹ لینڈ میں آتے تھے، مگر گزشتہ ایک دو سالوں سے کوئی پرندہ ادھر نظر نہیں آ رہا ہے۔

ویٹ لینڈ

ای ٹی وی بھارت کا نمائدہ جب ہم وہاں پر پہنچا تو اس نے دیکھا کہ ویٹ لینڈ خشک سالی میں تبدیل ہو چکا ہے۔ جبکہ وہاں پر مرمت کا کام چل رہا تھا۔

واضح رہے کہ یہ ویٹ لینڈ چھتیس ہزار کنالوں پر مشتمل ہے اور یہ جموں و کشمیر کا سب سے بڑا ویٹ لینڈ ہے، یہاں لوگوں سے بات کرنے پر حیران کر دینے والے انکشافات سامنے آئے۔

یہ بھی پڑھیں: شوپیان: آن لائن سیب کی تجارت

لوگوں نے بتایا کہ گزشتہ دو برسوں سے یہاں پر کوئی پرندہ نہیں آ رہا ہے، جس کا ذمہ دار محکمہ وائلڈ لائف ہی ہے۔ لوگوں نے یہ بھی الزام لگایا ہے کہ جب ویٹ لینڈ میں خرابی آ چکی تھی تب سے لے کر آج تک ڈیپارمنٹ نے اس پر کوئی توجہ کیوں نہیں دی؟

لوگوں نے اعلی حکام سے اپیل کی ہے کہ اس کی طرف خاص توجہ دیں۔ جب ہم نے رینج آفیسر کے ساتھ بات کی تو انہوں نے بتایا کہ دو ہفتوں کے اندر اس کا کام مکمل ہوگا اور اس ویٹ لینڈ میں پانی آ جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.