ETV Bharat / state

Fire Service Week in Ganderbal: نیشنل فائر سروس ڈے کی نسبت سے گاندربل میں تقریب - فائر سروس ویک

ہفتہ بھر جاری رہنے والے ’’فائر سروس ویک‘‘ کے دوران محکمہ کی جانب سے حادثات خصوصا آتشزدگی کے دوران بچاؤ اور حفاظتی اقدامات کے بارے میں بھی فائر ٹینڈرز کو معلومات اور ٹریننگ دی جائے گی۔ National Fire Service Week Observed in Ganderbal

وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں نیشنل فائر سروس ڈے کی نسبت سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ National Fire Service Week Observed in Ganderbalتقریب میں ڈیوٹی کے دوران اپنی قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے فائر فائٹرس کی خدمات کو یاد کرتے ہوئے انہیں شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ ڈیوٹی کے دوران فوت ہونے والے فائر ٹینڈرز کے اعزاز میں دو منٹ کی خاموش بھی اختیار کی گئی۔  پروگرام کے دوران فائر اینڈ ایمرجنسی کے اعلیٰ افسران نے فائر فائٹرز سے اس دن کی اہمیت حوالے سے روشنی ڈالی۔ National Fire Service Week Observed in Ganderbalوہیں انہوں نے جوانوں سے ناگہانی و قدرتی آفات و حادثات کے دوران عوامی جان و مال کی زیادہ سے زیادہ حفاظت کرنے کو یقینی بنانے اور اپنی خدمات جوش و جذبے کے ساتھ سرانجام دینے کی تلقین کی۔  اس موقع پر فائر اینڈ ایمرجنسی عملہ کی جانب سے ماک ڈرل کا بھی اہتمام کیا گیا۔ Mock Drill on National Fire Service Weekہفتہ بھر جاری رہنے والے ’’فائر سروس ویک‘‘ کے دوران محکمہ کی جانب سے حادثات خصوصا  آتشزدگی کے دوران بچاؤ اور حفاظتی اقدامات کے بارے میں بھی فائر ٹینڈرز کو معلومات اور ٹریننگ دی جائے گی۔ انہوں نے مزید کہا ’’فائر سروس ویک‘‘ کے دوران خصوصی پروگرام منعقد کیے جا رہے ہیں جن میں عوام الناس بشمول طلبا و دیگر اسٹیک ہولڈرز کو حفاظت اور آگ سے بچاؤ کے اقدامات کے بارے میں حساس بنایا جائے۔

author img

By

Published : Apr 15, 2022, 8:16 PM IST

وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں نیشنل فائر سروس ڈے کی نسبت سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں ڈیوٹی کے دوران اپنی قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے فائر فائٹرس کی خدمات کو یاد کرتے ہوئے انہیں شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ ڈیوٹی کے دوران فوت ہونے والے فائر ٹینڈرز کے اعزاز میں دو منٹ کی خاموش بھی اختیار کی گئی۔ National Fire Service Week Observed in Ganderbal

نیشنل فائر سروس ڈے کی نسبت سے گاندربل میں تقریب

پروگرام کے دوران فائر اینڈ ایمرجنسی کے اعلیٰ افسران نے فائر فائٹرز سے اس دن کی اہمیت حوالے سے روشنی ڈالی۔ وہیں انہوں نے جوانوں سے ناگہانی و قدرتی آفات و حادثات کے دوران عوامی جان و مال کی زیادہ سے زیادہ حفاظت کرنے کو یقینی بنانے اور اپنی خدمات جوش و جذبے کے ساتھ سرانجام دینے کی تلقین کی۔ اس موقع پر فائر اینڈ ایمرجنسی عملہ کی جانب سے ماک ڈرل کا بھی اہتمام کیا گیا۔ Mock Drill on National Fire Service Week

ہفتہ بھر جاری رہنے والے ’’فائر سروس ویک‘‘ کے دوران محکمہ کی جانب سے حادثات خصوصا آتشزدگی کے دوران بچاؤ اور حفاظتی اقدامات کے بارے میں بھی فائر ٹینڈرز کو معلومات اور ٹریننگ دی جائے گی۔ انہوں نے مزید کہا ’’فائر سروس ویک‘‘ کے دوران خصوصی پروگرام منعقد کیے جا رہے ہیں جن میں عوام الناس بشمول طلبا و دیگر اسٹیک ہولڈرز کو حفاظت اور آگ سے بچاؤ کے اقدامات کے بارے میں حساس بنایا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.