ETV Bharat / state

'کنال موت کا کنواں بن رہا ہے'

author img

By

Published : Jul 9, 2020, 10:28 PM IST

وادی کشمیر کے وسطی ضلع گاندربل کے کنگن علاقے کے لوگوں نے مطالبہ کیا ہے کہ علاقے سے ہو کر گزرنے والے پاور کنال موت کے کنویں سے کم نہیں ہیں۔

کنال موت کے کوئیں بن رہے ہیں
کنال موت کے کوئیں بن رہے ہیں

انہوں نے کہا کہ آج تک درجنوں افراد، سینکڑوں مال مویشی اس کنال کی نذر ہو گئے ہیں تاہم ہر وقت انتظامیہ نے جھوٹے وعدے کیے اور مقامی لوگوں کے مشکلات دن بدن بڑھتے چلے گئے۔

کنال موت کے کوئیں بن رہے ہیں

انہوں نےکہا کہ جب بھی کوئی حادثہ پیش آتا ہے تو کنال میں پانی بند کرانا پڑتا ہے جسے پاور ہاوز بھی بیٹھ جاتا ہے۔

انہوں نےکہا کہ سرکاری خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان ہو جاتا ہے تاہم اگر کنال کے دونوں اطراف فینسنگ کی جاتی تو شاید اس نقصان کو روک دیا جاتا۔

مقامی لوگوں نے کہا کہ اگر انتظامیہ آج بھی کوئی متبادل تلاش کرنے میں دیر کرے گی تو وہ سرینگر لیہہ شاہراہ پر دھرنا دینے کے لیے مجبور ہو جائیں گے۔

بی ڈی سی چیئرمین محمد یوسف پوسوال نے انتظامیہ کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ وہ لوگوں کو اپنے ساتھ لے کر کنگن بازار میں تب تک دھرنا دینگے جب تک اس کنال کے دونوں اطراف فینسئنگ نہ کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.