ETV Bharat / state

Land Sliding In Ganderbal متاثرہ لوگوں کی بازآبادکاری کیلئے مؤثر انتظامات کیا جائے، ڈاکٹر فاروق عبداللہ - ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا دورہ گاندربل

ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے آج گاندربل گنڈ ریزان علاقے کا دورہ کیا ۔ دورے کے دوران موصوف نے لینڈ سلائنڈنگ متاثرہ کے ساتھ اظہار ہمدردی پیش کی۔ فاروق عبداللہ نے انتظامیہ سے ان لوگوں کی بازآبادکاری اور انہیں معقول معاوضہ کی اپیل کی۔

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Feb 21, 2023, 8:24 PM IST

متاثرہ لوگوں کی بازآبادکاری کیلئے مؤثر انتظامات کیا جائے، ڈاکٹر فاروق عبداللہ

گاندربل: وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع کے گنڈ ریزان علاقے میں گزشتہ روز مٹی کے تودے گرنے سے درجنوں رہائشی مکانات، دکانیں اور گاؤ خانہ منہدم ہوئے تھےتاہم اس حادثہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تھا۔تفصیلات کے مطابق رزان علاقے میں اس وقت خوف و ہراس پھیل گیا جب قریبی بالائی علاقوں سے ایک بہت بڑا لینڈ سلائیڈنگ گر گیا جس نے درجنوں رہائشی مکانات، دکانئوں اور گاؤ خانہ کو شدید نقصان پہنچا۔ بتایا جارہا کہ لینڈ سلائینڈنگ APCO ٹنل کی تعمیر سے ہوا ہے۔ اس حادثہ میں کئی مویشی بھی ہلاک ہوئے تھے۔

وہیں آج سرینگر کے ممبر پارلیمنٹ و سابق وزیر اعلی ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا علاقہ کا دورہ کیا اور وہاں لینڈ سلائنڈنگ کے باعث ہوئے نقصان کو جائزہ لیا۔ڈاکٹر فاروق نے اس حادثہ پر غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس حادثہ میں کوئی انسانی نقصان نہیں ہوا، لیکن اس حادثہ میں کئی رہائشی مکان ، دکانین اور گاؤ خانوں کو شدید نقصان ہوا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس حادثہ میں متاثرہ ہوئے لوگوں کے لیے معقول معاوضہ دینا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ اس علاقہ میں لوگ اب رہائش نہیں کرسکتے ہے اس لیے سرکار کو ان لوگوں کی بازآبادکاری کے لیے انتظامات کرنے چاہیے، تاکہ یہ لوگ بآسانی سے زندگی بسر کر سکتے ہے۔

مزید پڑھیں: Land Sliding In Ganderbalگاندربل میں تودے گرنے سے نو مکانات اور گوشالہ کو منہدم

انہوں نے کہا کہ ان لوگوں کا سب کچھ لٹ گیا یہاں تک کہ ان کے مویشی بھی اس لینڈ سلائنڈنگ میں ہلاک ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس لیے بیت ضروری ہے کہ فوراً ان کی امداد کرنی چاہیے۔

واضح رہے کہ پیر کی صبح گاندربل کے گنڈ ریزان علاقہ میں ایک لینڈ سلائنڈنگ میں 12 رہائشی مکان، 4 دکانیں سمیت کروڑوں کی املاک کو نقصان پہنچا ہیں۔ اگرچہ انتظامیہ نے فوری ریسکو آپریشن شروع کیا تاہم اس حادثہ میں 27 مویشی ہلاک ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.