ETV Bharat / state

Fire Incident Ganderbal:گاندربل میں آتشزدگی، کشمیری پنڈت کے مکان کو نقصان

author img

By

Published : Oct 17, 2022, 6:07 PM IST

ضلع گاندربل کے ورپش علاقے میں آتشزدگی کے سبب کشمیری پنڈت کے رہائشی مکان کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔Kashmiri Pandit’s Residential House gutted in Warpush Ganderbal

گاندربل میں آتشزدگی، کشمیری پنڈت کے مکان کو نقصان

گاندربل: وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع میں ورپش علاقے میں آگ کی واردات میں ایک کشمیری پنڈت کے رہائشی مکان کو جزوی پہنچا نقصان ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق پیر کی دوپہر ورپیش علاقے کے ایک رہائشی کشمیری پنڈت سنجے رینا ولد بھوشن لال کے رہائشی مکان سے اچانک آگ کے شعلے بلند ہوئے جس کے بعد مقامی باشندوں نے فوری طور پولیس اور فائر اینڈ ایمرجنسی عملہ کو مطلع کیا۔ Kashmiri Pandit’s House Gutted in Ganderbal

مقامی رضاکاروں، پولیس اور فائر ٹینڈرز نے آگ کو مزید پھیلنے سے روکنے میں کامیابی حاصل کی۔ آتشزدگی کے سبب مکان کی بالائی منزل کو جزوی نقصان پہنچا ہے جبکہ مکان میں رکھی گئی گھاس اور عمارتی لکڑی کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ آگ نمودار ہونے کے وقت گھر میں کوئی نہیں تھا۔ Warpush Ganderbal Fire Incident

مقامی باشندوں نے میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے آگ کے شعلے بلند ہوتے دیکھ فوری طور متعلقہ حکام کو مطلع کیا جبکہ خود بھی انہوں نے آگ کو قابو کرنے میں فائر ٹینڈرز کی مدد کی۔ آتشزدگی کی وجوہات فوری طور پر معلوم ہو سکی تاہم پولیس نے اس ضمن میں معاملہ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔Kashmiri Pandit’s House Partically Damaged in fire

مزید پڑھیں: پاندچھ میں آتشزدگی ، لاکھوں روپئے مالیت خاکستر

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.