ETV Bharat / state

Landslide in Ganderbal : گاندربل میں مٹی کا تودہ گرنے سے عوام خوف و ہراس میں مبتلا

author img

By

Published : Jul 29, 2022, 6:12 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل میں بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس کے سبب جگہ جگہ مٹی کے تودے گر رہے ہیں۔ جس کو لیکر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ حالانکہ انتظامیہ راستے کو صاف کرنے میں مصروف ہے۔ Landslide Creates Fear in Ganderbal Locality

گاندربل میں مٹی کا تودہ گرنے سے عوام خوف میں مبتلہ

گاندربل میں گزشتہ تین روز سے بارش کا سلسلہ جارہ ہے۔ جبکہ موسم خراب ہونے کے سبب امرناتھ یاترا کو بھی فی الحال بند کردیا گیا۔ جس کی وجہ سے سیکنڑوں یاتری مینگام اور بالتل بیس کیمپوں میں رہ رہے ہیں اور موس میں بہتری کا انتظار کر رہے ہیں۔ دوسری جانب مسلسل موسلہ دھار بارش کی وجہ سے مٹی کے تودے بھی گر رہے ہیں۔ جس کو لیکر لوگوں میں خوف و ہراس ہے۔Landslide Creates Fear in Ganderbal Locality

وہیں بالتل میں بھی باجری نالہ کے قریب مٹی کے تودے گرنے سے چاروں طرف کیچڑ پھیل گیا۔ جس کی وجہ راہ چلتے لوگوں دشواری پیش آ رہی ہے۔ حالانکہ دیکھا جائے تو بالتل میں موجود یاتری، لنگر والے ،یاترا ڈیوٹی پر موجود ملازمین یا دیگر افراد صحیح سلامت ہیں، لیکن لوگوں میں ایک ڈر اور خوف سا محسوس ہونے لگا ہے۔ کیونکہ محکمہ موسمیات نے پہلے ہی لگاتار بارشوں کی وجہ سے خاص کر پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کی وارننگ جاری کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Jammu-Kashmir highway closed: سری نگر-جموں قومی شاہراہ دوسرے روز بھی بند

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.