ETV Bharat / state

منی سیکٹریٹ گاندربل میں عالمی یوگا ڈے منایا گیا - یوگا ویک

جموں و کشمیر کے بیشتر اضلاع کی طرح ضلع گاندربل کے منی سیکریٹریٹ میں بھی عالمی یوم یوگا (International Yoga Day) منایا گیا۔

منی سیکٹریٹ گاندربل میں عالمی یوگا ڈے منایا گیا

author img

By

Published : Jun 21, 2021, 8:51 PM IST

وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے منی سیکریٹریٹ میں پیر کو عالمی یوم یوگا کے موقع پر درجنوں افراد نے یوگا پروگرام میں شرکت کی۔ اس موقع پر ماہرین کی جانب سے شرکاء کو مختلف آسنوں کی تربیت فراہم کی گئی۔

منی سیکٹریٹ گاندربل میں عالمی یوگا ڈے منایا گیا

منتظمین کے مطابق گزشتہ ہفتہ سے ہی ضلع میں ’’یوگا ویک‘‘ کی نسبت سے یوگا کے متعلق عوام کو آگہی فراہم کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ برسوں کے مقابلے میں اب لوگ خاص کر نوجوان یوگا کی طرف مائل ہو رہے ہیں، جو ایک خوش آئند بات ہے۔

مزید پڑھیں؛ یوگا وقت کی اہم ضرورت: ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ

انہوں نے کہا کہ یوگا انسان کو جسمانی اور ذہنی طور تندرست رکھتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.