ETV Bharat / state

Kolkata BBIT held an Interaction Program: بی بی آئی ٹی کولکاتا نے گاندربل میں ایک جانکاری پروگرام کا انعقاد کیا

author img

By

Published : Mar 22, 2022, 6:45 PM IST

بی بی آئی ٹی کولکاتا Kolkata BBIT کی جانب سے گاندربل کے ٹاؤن ہال میں ایک پروگرام منعقد کیا گیا، جس میں ضلع بھر سے کوچنگ سنٹرز کے مالکان نے شرکت کی۔ اس دوران بی بی آئی ٹی کی ٹیم نے مختلف پیشہ ورانہ کورسز کے بارے میں تبادلہ خیال کیا جو بھارت کے دیگر اداروں کے مقابلے سستے ہیں۔Kolkata BBIT held an Interaction Program

بی بی آئی ٹی کولکاتا نے گاندربل میں ایک جانکاری  پروگرام کا انعقاد کیا

کولکاتا میں ٹیکنالوجی کے سب سے مشہور انسٹی ٹیوٹ میں سے ایک بی بی آئی ٹی Kolkata BBIT نے ضلع گاندربل کے ٹاؤن ہال میں ایک پروگرام منعقد کیا۔ اس موقع پر پروفیسر مومیتا پوڈر اور مس اننیا کی سربراہی میں ٹیم نے مختلف تعلیمی اداروں کے طلباء کے علاوہ ضلع بھر میں کوچنگ سنٹرز کے مالکان سے Talked to the Owners of the coaching Centers بات چیت کی۔

بی بی آئی ٹی کی ٹیم نے مختلف پیشہ ورانہ کورسز کے بارے میں تبادلہ خیال کیا جو بھارت کے دیگر اداروں کے مقابلے سستے ہیں۔

مزید یہ کہ انہوں نے انجینئرنگ کورس میں دلچسپی رکھنے والی خواتین امیدواروں کے لیے 100فیصد اسکالرشپ کی پیشکش کی۔

یہ بھی پڑھیں: Awareness Program in Ganderbal: گاندربل کے ٹاؤن ہال میں جانکاری کیمپ کا انعقاد

انہوں نے اپنے انسٹی ٹیوٹ میں مطلوبہ طلباء کی حفاظت کی مزید یقین دہانی کرائی کیونکہ ان کے مطابق کولکاتا میں کشمیر سے تعلق رکھنے والے مختلف پیشہ ورانہ کورسز میں طلباء کے خلاف تشدد کے واقعات نہیں ہیں۔ جن اداروں نے پروگرام میں حصہ لیا ان میں نیو ڈریم لینڈ، قمریہ ماڈل ہائیر سیکنڈ اسکول، گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری اسکول اور کیو سی سی شامل تھے۔ جبکہ پرنسپل گورنمنٹ فزیکل کالج، پرنسپل گورنمنٹ گرلز ایچ آر سیکنڈری اسکول، کیو سی سی چیئرمین اس موقع پر موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.