ETV Bharat / state

Kangan Road Accident سڑک حادثہ میں زخمی نوجوان نے ہسپتال میں دم توڑ دیا - کنگن موٹر سائیکل سوار زخمی

گاندربل ضلع کے کنگن علاقے میں 30 ستمبر کو ایک سڑک حادثے میں زخمی ہونے والا ایک نوجوان نے اسکمز ہسپتال صورہ میں جمعرات کو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ Ganderbal youth succumbs at SKIMS

injuried-in-road-accident-ganderbal-youth-succumbs-at-skims
سڑک حادثہ میں زخمی نوجوان نے ہسپتال میں دم توڑ دیا
author img

By

Published : Nov 3, 2022, 10:54 PM IST

گاندربل: وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع میں 30 ستمبر کو ایک سڑک حادثے میں موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہوگیا۔ معلوم ہوا ہے کہکنگن سے گاندربل کی طرف جاتے ہوئے ایک موٹر سائیکل پرنگ کے قریب موٹر سائیکل سوار کے قابو سے باہر ہوکر حادثے کا شکار ہو گیا۔ حادثے میں موٹر سائیکل سوار قیصر احمد ماگرے شدید زخمی ہو گیا۔Motorcyclist injured in Ganderbal

اگرچہ زخمی نوجوان کو حادچہ کے بعد سب ڈسٹرکٹ ہسپتال کنگن منتقل کیا گیا تھا جہاں ڈاکٹروں نے اس کی حالت نازک قرار دیکر اسے مزید علاج کے لئے سکمز صورہ منتقل کر دیا تھا۔ اسکمز صورہ میں ایک ماہ تک موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد نوجوان نے جمعرات کو زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ دیا۔Ganderbal youth succumbs at SKIMS

مزید پڑھیں: Motorcyclist injured in Ganderbal: کنگن سڑک حادثے میں موٹر سائیکل سوار زخمی

متوفی کی شناخت 21 سالہ قیصر احمد ماگرے ولد غلام رسول ماگرے ساکن خانن کنگن کے طور پور ہوئی ہے۔ لواحقین نے قیصر کی لاش کو نم آنکھوں سے سپرد لحد کر دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.