ETV Bharat / state

IFS Officers Ganderbal Visit آئی ایف ایس افسران گاندربل کے دورے پر

بیرون ریاستوں سے تعلق رکھنے والے آئی ایف ایس افسران کے ایک گروپ نے گاندربل اور بانڈی پورہ کے جنگلات کے تحفظ، محکمہ جنگلات کے کام کاج سے متعلق معلومات حاصل کیں۔IFS Officers Visit Ganderbal

آئی ایف ایس افسران گاندربل کے دورے پر
آئی ایف ایس افسران گاندربل کے دورے پر
author img

By

Published : Aug 18, 2022, 11:39 AM IST

گاندربل: بیرون ریاستوں / مرکزی زیر انتظام خطوں سے آئی ایف ایس افسران کا ایک گروپ وادی کشمیر کے دورہ پر ہے۔ IFS Officers on Kashmir Visit افسران نے وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کا دورہ کرکے جموں و کشمیر میں محکمہ جنگلات کے کام کاج کے بارے میں معلومات حاصل کی۔ فاریسٹ افسران نے ٹیم کو جموں و کشمیر کے محکمہ جنگلات کے کام کاج، حد بندی کے نمونوں، جنگلات کے تحفظ کے نظام کے علاوہ آبی ذخائر کے بارے میں معلومات دی۔

آئی ایف ایس افسران گاندربل کے دورے پر

بعد ازاں IFS افسران کی ٹیم کو مانسبل جھیل میں شکارا رائیڈ سے بھی لطف اندوز کرایا گیا۔ وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل سمیت شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے فاریسٹ افسران نے مہمانوں کا استقبال کیا، جن میں عرفان رسول وانی (آئی ایف ایس) اور احمد مدثر، کوآرڈینیٹر ڈبلیو یو سی ایم اے ولر کیچمنٹ ضلع بانڈی پورہ سمیت ڈی ایف او سندھ اویس فاروق شامل ہیں۔IFS Officers in Kashmir Valley

مہمان گروپ نے مانسبل اور ولر جھیل کے علاوہ مانسبل فاریسٹ رینج کا بھی دورہ کرکے معلومات حاصل کیں۔

مزید پڑھیں: زرعی افسران کا زعفران کھیت کا دورہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.