ETV Bharat / state

گاندربل: کنگن میں محکمہ باغبانی کے نئے دفتر کا افتتاح - اسکیموں کی جانکاری

وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے کنگن میں محکمہ باغبانی کے نئے دفتر کے افتتاح پر کسانوں نے خوشی کا اظہار کیا۔

گاندربل: کنگن میں محکمہ باغبانی کے نئے دفتر کا افتتاح

author img

By

Published : Mar 13, 2021, 6:21 PM IST

محکمہ باغبانی نے کسانوں کو زیادہ سے زیادہ فائدہ پہنچانے کی غرض سے ضلع گاندربل کے کنگن علاقے میں نئے دفتر کا افتتاح کیا۔

گاندربل: کنگن میں محکمہ باغبانی کے نئے دفتر کا افتتاح

لاکھوں روپے کی لاگت سے تعمیر کی گئی نئ عمارت کے افتتاح کے موقع پر کسانوں کے لیے ایک تربیتی کیمپ کا بھی انعقاد کیا گیا جس دوران کسانوں کو نئی تکنیک کے آگاہ کرنے کے علاوہ مختلف اسکیموں کی جانکاری بھی فراہم کی گئی۔

کنگن کے کسانوں نے دفتر کے افتتاح پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کیا، وہیں محکمہ کے ڈائریکٹر نے کہا کہ نئی عمارت میں عملہ کو بھی تعینات کر دیا گیا ہے۔

ڈائریکٹر نے کہا کہ محکمہ باغبانی ہمیشہ کسانوں کی سہولیت کے لیے کوشاں ہے جس کے چلتے نئی عمارت کا افتتاح کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.