ETV Bharat / state

گاندربل: کورونا وائرس سے متاثر دو افراد صحتیاب‎

گذشتہ ماہ کورونا وائرس کے ٹیسٹ میں مثبت پائے گئے دو افراد صحتیاب ہونے کے بعد گاندربل کے ضلع ہسپتال سے ڈسچارج کئے گئے ہیں۔

گاندربل: دو افرد نے کورونا کو دی شکست   ‎
گاندربل: دو افرد نے کورونا کو دی شکست ‎
author img

By

Published : Apr 21, 2020, 1:56 PM IST

ضلع انتظامیہ کے مطابق ان دونوں افراد کے ٹیسٹ کی رپورٹ میں انہیں منفی پایا گیا اور ان کو ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔

گاندربل: دو افرد نے کورونا کو دی شکست ‎

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ضلع ہسپتال گاندربل میں کورونا وائرس کے 14 مریض داخل کیے گئے تھے جن میں دو صحتیاب ہونے کے بعد رخصت کئے جا چکے ہیں۔

ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ صحتیاب ہوئے افراد کو گھریلو قرنطینہ میں رہنے کے لیے کہا گیا ہے جہاں ان کی نگہداشت کی جائے گی۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ 28 دنوں کے قرنطینہ مکمل ہونے کے بعد ان کا دوبارہ ٹیسٹ کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ جموں وکشمیر میں کووڈ 19 کے 354 معاملات سامنے آچکے ہیں جن میں 302 مثبت ہیں جبکہ 47 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔ وہیں اس کی وجہ سے پانچ مریضوں کی موت ہو چکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.