ETV Bharat / state

گاندربل: ڈاکٹروں کی عدم موجودگی کے خلاف احتجاج

جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل کی ضلعی ہسپتال میں پیر کے روز ڈاکٹروں کی عدم موجودگی کے خلاف دیہی علاقوں سے پہنچے لوگوں کو مایوسی کا سامنا کرنا پڑا، اس سے ناراض ہوکر لوگوں نے احتجاج کیا۔

JK_GBL__avb_JKC10033
JK_GBL__avb_JKC10033
author img

By

Published : Oct 5, 2021, 10:47 AM IST

گاندربل: گاندربل ضلع ہسپتال میں پیر کے روز علاج کے لئے پہنچے لوگوں کو بغیر علاج و معالجہ کے گھر لوٹنا پڑا۔

جانکاری کے مطابق ضلعی ہسپتال میں کوئی ڈاکٹر یا طبہ کے عدم موجودگی سے دور دراز علاقوں سے آئے مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مایوسی کا سامنا کرنا پڑا، جس کے خلاف لوگوں نے احتجاج کیا۔

ویڈیو دیکھیے

اس بارے میں زیادہ جانکاری کے لئے نمائندہ نے ضلع ہسپتال کے میڈیکل سپریڈینٹ سے رابطہ کیا تو انہوں نے کہا کہ پیر کے روز سرکاری تعطیل ہونے کی وجہ سے ڈاکٹروں کو ایک بجے تک ہی تعینات رہنا تھا، اس لئے وہ ایک بجے تک ہی موجود تھے۔
مزید پڑھیں: جے سی بی سندھ نالہ میں جاگرا، ڈرائیور زخمی، کنڈکٹر لاپتہ

اتر پردیش ’نیا جموں و کشمیر‘ ہے: عمر عبداللہ

وہیں ضلع ترقیاتی کمشنر گاندربل کرتیکا جوتیسینا نے کہا کہ اس بارے میں پوری جانکاری حاصل کرکے کارروائی کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.