ETV Bharat / state

PHC Sonamarg Sans Paramedical Staff : پی ایچ سی سونہ مرگ میں نیم طبی عملہ کی کمی - سونہ مرگ میں قائم پرائمری ہیلتھ سینٹر

پرائمری ہیلتھ سینٹر سونہ مرگ میں نیم طبی عملہ کی کمی PHC Sonamarg Sans Paramedical Staff ، کے باعث مقامی باشندوں سمیت سیاحوں کو بھی سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

پرائمری ہیلتھ سینٹر سونہ مرگ میں نیم طبی عملہ کی کمی

author img

By

Published : Mar 26, 2022, 8:01 PM IST

وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے معروف سیاحتی مقام سونہ مرگ میں قائم پرائمری ہیلتھ سینٹر میں نیم طبی عملہ کی کمی کے سبب PHC Sonamarg Sans Paramedical Staff لاکھوں روپے مالیت کی مشینری بیکار پڑی ہوئی ہے۔ مریضوں کو معمولی ٹیسٹ کیلئے سرینگر یا کنگن کا رخ کرنا پڑتا ہے۔

پرائمری ہیلتھ سینٹر سونہ مرگ میں دو ایکس رے مشینیں نصب ہیں، اسکے علاوہ دیگر طبی معائنے کے لیے لاکھوں روپے مالیت کا لیبارٹری سامان بھی مہیا رکھا گیا ہے، تاہم ایکس رے مشین اور دیگر سامان کو بروئے کار لانے کیلئے ٹیکنیشن/عملہ تعینات PHC Sonamarg Sans Paramedical Staff نہیں کیا گیا ہے۔

مقامی باشندوں نے حیرانگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سونہ مرگ میں روزانہ سینکڑوں سیاحوں کا آنا جانا لگا رہتا ہے اور اب سرینگر- لیہہ شاہراہ پر بھی گاڑیوں کی آمد ورفت شروع ہوگئی ہے۔ Primary Health Centre Sonamargانہوں نے کہا کہ حادثات و ایمرجنسی کے دوران مریض کو ایکس رے اور دیگر طبی معائنہ کے ضرورت پڑتی ہے، اسپتال میں عملہ نہ ہونے کی وجہ سے مریضوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

انہوں نے طنز کرتے ہوئے کہا ’’سونہ مرگ پرائمری ہیلتھ سینٹر برائے نام کا طبی مرکز ہے، ہیلتھ سینٹر کے بنیادی ڈھانچے اور مشینری پر لاکھوں روپے خرچ کرنے کے باوجود عملہ تعینات کرنے کے سبب ان کا فائدہ عوام کو نہیں پہنچ پاتا، لاکھوں روپے کی مشینری دھول چاٹ رہی ہے۔‘‘ مقامی باشندوں نے محکمہ صحت سے مداخلت کی اپیل کرتے ہوئے سونہ مرگ طبی مرکز میں ٹیکنیشن تعینات کرنے کی اپیل کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.