ETV Bharat / state

Ganderbal Police Clarification: گاندربل پولیس کی وائرل ویڈیو پر وضاحت - وائرل ویڈیو پر وضاحت

گاندربل میں بغیر سیکورٹی کے یاتریوں کے گھومنے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر جم کر وائرل Viral Video of Devotees Without Security ہو رہی تھی، وائرل ویڈیو پر گاندربل پولیس نے وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا کہ اس سلسلے میں مکمل تصویر نہیں دکھائی گئی ہے۔ ڈاؤن قافلے کی یاتری کانوائے بس میں رانگا موڈ کے قریب مکینیکل خرابی پیدا ہوگئی تھی۔ یاتریوں کو بس کی مرمت کے لیے بس سے باہر نکالا گیا تھا۔ راستہ مکمل طور پر محفوظ ہے کیونکہ وہاں سیکورٹی موجود رہتی ہے۔Ganderbal Police Clarification

Ganderbal Police Clarification
گاندربل پولیس کی وائرل ویڈیو پر وضاحت
author img

By

Published : Jul 19, 2022, 8:37 PM IST

گاندربل: جموں و کشمیر کے گاندربل میں بغیر سیکورٹی کے یاتریوں کے گھومنے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر جم کر وائرل Viral Video of Devotees Without Security ہو رہی تھی، جس میں گاندربل پولیس پر سوالیہ نشان اٹھایا جا رہا تھا۔ دراصل یہ ویڈیو بالتل سے آگے رانگا موڈ کی ہے۔ اس وائرل ویڈیو پر گاندربل پولیس نے وضاحت پیش کی ہے۔

وہیں اس معاملے پر گاندربل پولیس کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں مکمل تصویر نہیں دکھائی گئی ہے۔ دراصل ڈاؤن قافلے کی یاتری کانوائے بس میں رانگا موڈ کے قریب مکینیکل خرابی پیدا ہوگئی تھی۔ یاتریوں کو بس کی مرمت کے لیے بس سے باہر نکالا گیا تھا۔ تاہم وہاں پر راستہ تنگ ہونے کی وجہ سے کچھ یاتری ٹہلتے ہوئے آگے بڑھنے لگے جبکہ پورا راستہ مکمل طور پر محفوظ ہے کیونکہ وہاں سیکورٹی موجود رہتی ہے۔ Ganderbal Police Clarification On Viral Video

یہ بھی پڑھیں: Snow Drive In Ganderbal: گاندربل پولیس اور سول انتظامیہ کے تعاون سے اسنو ڈرائیو کا اہتمام

انہوں نے بتایا کہ سیکورٹی کے بغیر قافلے کی نقل و حرکت نہیں ہوتی ہے۔ اس وقت بھی یاتریوں کے ساتھ سیکٹر آفیسر، پولیس اور دیگر پولیس اہلکار بھی تھے۔ انہوں نے بتایا کہ بس کے ٹھیک ہونے کے بعد یاتری بس میں سوار ہو گئے۔ ایک بھی یاتری غیر محفوظ نہیں ہے۔Ganderbal Police Clarification On Viral Video

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.