ETV Bharat / state

گاندربل: ڈی ڈی سی چیئرپرسن و وائس چیئرپرسن نشستوں پر PAGD کی فتح

وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں ڈی ڈی سی چیئرپرسن و وائس چیئرپرسن نشست کے لیے بدھ کو انتخابات منعقد ہوئے جس میں دونوں نشستوں پر PAGD کے امیدواروں نے جیت درج کی۔

گاندربل: ڈی ڈی سی چیئرپرسن و وائس چیئرپرسن نشستوں پر PAGD کی فتح
گاندربل: ڈی ڈی سی چیئرپرسن و وائس چیئرپرسن نشستوں پر PAGD کی فتح
author img

By

Published : Feb 10, 2021, 6:03 PM IST

ضلع گاندربل میں ضلع ترقیاتی کونسل (ڈی ڈی سی) چیئرپرسن و وائس چیئرپرسن نشستوں کے لیے تیسرے مرحلے کے انتخابات کے تحت بدھ کو ووٹنگ ہوئی جس میں چیئرپرسن اور وائس چیئرپرسن کا انتخاب عمل میں لایا گیا۔

گاندربل: ڈی ڈی سی چیئرپرسن و وائس چیئرپرسن نشستوں پر PAGD کی فتح

گاندربل میں ڈی ڈی سی چیئرپرسن و وائس چیئرپرسن دونوں نشستوں پر پیپلز الائنس فار گپکار ڈکلریسن (PAGD) کے امیدواروں نے جیت درج کر لی۔

چیئرپرسن نشست پر نزہت اشفاق نے 9 ووٹوں سے جیت درج کر لی اور PAGD کے ہی اُمیدوار بلال احمد نے بھی 9 ووٹوں سے جیت درج کرکے وائس چیرپرسن نشست اپنے نام کر لی۔

خیال رہے کہ گاندربل میں نیشنل کانفرنس نے سات سائٹیں، پی ڈی پی نے چار سیٹیں حاصل کی تھی جبکہ پی ڈی پی کی ٹکٹ پر جیت حاصل کرنے والی خاتون اُمیدوار تسمینہ عادل نے کل دوپہر اچانک پی ڈی پی سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا۔

ادھر تسمینہ عادل نے کسی دوسری پارٹی کے ساتھ الحاق کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ آزاد امیدوار رہ کر ہی عوامی خدمات کو انجام دیں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.