ETV Bharat / state

گاندربل میں سیلابی صورتحال، عوام خوفزدہ

گزشتہ کئی دنوں سے جموں وکشمیر کے متعدد علاقوں میں بادل پھٹنے اور شدید بارشوں کے سبب سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہیں۔

author img

By

Published : Jul 30, 2021, 9:27 PM IST

گاندربل میں سیلابی صورتحال، عوام خوفزدہ
گاندربل میں سیلابی صورتحال، عوام خوفزدہ

ضلع گاندربل کے نونر علاقے میں اس وقت خوف و ہراس کا ماحول پیدا گیا جب ایک مقامی ندی میں طغیانی کے بعد علاقے کی سڑکیں اور کھیت زیر آب آگئے۔ جب کہ سیلاب کا پانی لوگوں کے صحنوں اور رہائشی مکانات میں بھی داخل ہوگیا۔

گاندربل میں سیلابی صورتحال، عوام خوفزدہ

اچانک پیدا ہوئی اس صورتحال کے باعث لوگ جان بچانے کے لیے محفوظ مقامات کی طرف بھاگنے لگے۔ گرچہ کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے تاہم مقامی پولیس اور ایس ڈی آر ایف کی ٹیمیں لوگوں کی مدد کے لیے نونر علاقے میں پہنچ گئی ہیں۔

مزید پڑھیں: بال تل میں بادل پھٹنے کا واقعہ

مقامی باشندوں کے مطابق بالائی علاقوں میں بادل پھٹنے کے سبب علاقے میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.