ETV Bharat / state

گاندربل: سی آر پی ایف کی جانب سے میڈیکل کیمپ کا انعقاد

گاندربل کے سہہ پورہ علاقے میں سی آر پی ایف کی جانب سے سیوک ایکشن پروگرام کے تحت یک روزہ مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں مریضوں کا مفت ٹیسٹ اور دوائیاں بھی تقسیم کی گئی۔

free medical camp organised by crpf in sahpura of ganderbal
گاندربل: سی آر پی ایف کی جانب سے میڈیکل کیمپ کا انعقاد
author img

By

Published : Mar 25, 2021, 8:56 PM IST

جموں و کشمیر، ضلع گاندربل کے سہہ پورہ میں سی آر پی ایف کی 115 بٹالین کی جانب سے انڈور اسٹیدیم میں یک روزہ مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

گاندربل: سی آر پی ایف کی جانب سے میڈیکل کیمپ کا انعقاد

طبی کیمپ میں سی آر پی ایف اور محکمہ صحت کشمیر کے ڈاکٹروں نے مریضوں کا علاج کیا، اس دوران مریضوں کا مفت میں ٹیسٹ کیا گیا اور مفت میں دوایاں بھی تقسیم کی گئی۔

مقامی لوگوں نے سی آر پی ایف کے ڈاکٹروں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے یہ گزارش کی ہے کہ علاقے کے نزدیکی گاؤں میں بھی اسی طرح کا کیمپ منعقد کرکے غریب مریضوں کی بھی خدمت کی جائے۔

غور طلب ہے کہ سی آر پی ایف اگرچہ کشمیر میں عسکریت پسندی کو ختم کرنے میں فوج اور پولیس کے ساتھ شانہ بشانہ کام کر رہے ہیں تاہم اس طرح کی خدمات بھی انجام دے کر انسانی ہمدردی کا بھی ثبوت دے رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.