ETV Bharat / state

جموں و کشمیر: پولیس ٹریننگ سینٹر میں آتشزدگی - پولیس ٹریننگ اسکول

وادی کشمیر کے وسطی ضلع گاندربل کے منیگام علاقے میں واقع پولیس ٹریننگ سینٹر میں آتشزدگی کے بعد متعدد رہائشی کوارٹر خاکستر ہوگئے۔

Fire
Fire
author img

By

Published : May 18, 2020, 10:37 PM IST

Updated : May 18, 2020, 10:43 PM IST

عینی شاہدین کے مطابق رات میں پولیس ٹریننگ اسکول(مینگام) کے کوارٹر سے دھواں نکلتا ہوا نظر آیا جو چند ہی لمحات میں آگ کے شعلوں میں تبدیل ہوگیا۔

اس حادثے میں کسی بھی قسم کے جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

پولیس ٹریننگ سینٹر میں آتشزدگی

آتشزدگی کے بعد مقام افراد نے فوراً آگ پر قابو پانے کی کوشش کی لیکن آگ کی شدت کے سامنے ان کی کوششیں بےکار تھیں۔

ایک پولیس اعلیٰ افسر کے مطابق کوارٹر میں کوئی بھی موجود نہیں تھا تاہم فائر بریگیڈ کی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئی ہیں اور آگ پر قابو پانے میں مصروف ہے۔

Last Updated : May 18, 2020, 10:43 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.