ETV Bharat / state

کنگن بازار میں آتشزدگی، دکان خاکستر - کنگن بازار

وسطی ضلع گاندربل سے ملحقہ علاقہ کنگن بازار میں بجلی کے شارٹ سرکٹ کے سبب آگ لگنے کی وجہ سے  دکان اور اس میں رکھا مال و اسباب پوری طرح جل کر خاک ہوگیا۔

گاندربل سے ملحقہ علاقہ کنگن بازار میں آگ کی واردات میں دوکان اور اس میں موجود مال و اسباب راکھ ہوگیا.

author img

By

Published : Feb 4, 2021, 12:32 PM IST

گاندربل سے ملحقہ علاقہ کنگن بازار میں آتشزدگی کے واقعے میں دکان اور اس میں موجود مال و اسباب جل کر راکھ ہوگیا. عینی شاہدین کے مطابق کنگن بازار میں سٹیٹ بینک آف انڈیا کے قریب واقع عادل احمد بابا کی دکان میں آگ لگ گئی۔

Fire accident in kangan
گاندربل سے ملحقہ علاقہ کنگن بازار میں آگ کی واردات میں دوکان اور اس میں موجود مال و اسباب راکھ ہوگیا.

اس موقع پر مقامی شہری، فوج، پولیس اور محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی کے عملہ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پایا.

اس حادثہ میں دکان اور اس میں موجود مال و اسباب راکھ کا ڈھیر بن گیا۔

vFire accident in kangan

ادھر پولیس نے آتشزدگی کے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے آگ لگنے کی وجوہات کا پتہ لگانے کے لئے کیس درج کرکے تحقیقات شروع کردی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.