ETV Bharat / state

منشیات کے تئیں بیداری کے لیے کیمپ

کیمپ میں محکمہ صحت کے ڈاکٹروں کے علاوہ دور دراز علاقوں سے آئے ہوئے کئی لوگوں نے حصہ لیا۔ اس میں نوجوانوں کو منشیات کے برے اثرات کے بارے میں بتایا گيا۔

Drug awareness camp
منشیات
author img

By

Published : Mar 4, 2021, 8:48 PM IST

جموں وکشمیر کے ضلع گاندربل کے کنگن میں منشیات مخالف جانکاری کیمپ لگایا گیا۔ اس میں منشیات کے برے اثرات کے بارے میں جانکاری فراہم کی گئی۔

منشیات

تفصیلات کے مطابق کنگن کے ریسٹ ہائوس میں میڈکل ائڈ فورم نامی غیر سرکاری تنظیم نے منشیات کے خلاف یک روزہ جانکاری کیمپ منعقد کیا۔

اس کیمپ میں غیر سرکاری تنظیم میڈیکل اینڈ فورم کے کارکنان کے ساتھ-ساتھ محکمہ صحت کے ڈاکٹروں کے علاوہ دور دراز علاقوں سے آئے ہوئے کئی لوگوں نے حصہ لیا۔

یہ بھی پڑھیں: گاندربل میں انہدامی کارروائی

ڈپٹی کمشنر گاندربل شفقت اقبال مہمان خصوصی کے بطور شامل ہوئے۔ ان کے ہمراہ ایس ڈی ایم، تحصیلدار، ایس ایچ او، 24 ار ار او سی، ڈی ڈی سی ممبر، بیپار منڈل پریذیڈنٹ، امام جمعہ مسجد، چیئرمین اوقاف کمیٹی بھی موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.