ETV Bharat / state

Hit And Run Case Ganderbal ہٹ اینڈ رن کیس میں ملوث ڈرائیور گرفتار، پولیس - موٹر سائیکل سوار ہلاک

گاندربل ضلع کے ملشی باغ علاقے میں بدھ کے روز نامعلوم گاڑی کی زد میں آکر ایک موٹر سائیکل سوار ہلاک ہوا ہے۔ پولیس نے اس ہٹ اینڈ رن کیس کو حل کرتے ہوئے ملزم ڈرائیور کو گرفتار کیا ہے۔Hit And Run Case Ganderbal

Driver involved in hit-and-run case in  Ganderbal arrested says Police

author img

By

Published : Oct 28, 2022, 9:11 PM IST

گاندربل: وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں ہٹ اینڈ رن کیس میں ملوث ڈرائیور کو پولیس نے گرفتار کیا ہے۔ پولیس کے مطابق ڈرائیور نے ایک شخص کو گاڑی سے ٹکر مار کر ہلاک کیا اور موقع سے فرار ہوا تھا۔

پولیس بیان کے مطابق 26 اکتوبر کو نیسبل، علاقہ میں ایک نامعلوم گاڑی ڈرائیور نے ایک موٹر سائیکل سوار کو ٹکر مار کر موقع سے فرار ہوا تھا۔ اس حادثہ میں موٹر سائیکل سوار ہلاک ہوا تھا جن کی شناخت منظور احمد کلو کے طور پر ہوئی تھی۔ پولیس نے اس معاملے کی نسبت سے ایک کیس درج کیا اور تفتیش کے دوران پولیس نے ہٹ اینڈ ران معاملے کو حل کر کے ملزم ڈرائیور کو گرفتار کیا ہے۔گرفتار ڈرائیور کی شناخت غلام حسن کاندرو ساکن اشائی باغ نگین سرینگر کے طور پر ہوئی ہے ۔پولیس نے مذکورہ ڈرائیور کی گاڑی کو بھی ضبط کیا ہے۔

مزید پڑھیں: Biker Dies in Ganderbal گاندربل میں موٹر سائیکل سوارسڑک حادثہ میں ہلاک

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.