ETV Bharat / state

گاندربل: ٹراما اسپتال کنگن میں مریضوں کو مشکلات کا سامنا، ڈاکٹرز 'ڈیوٹی ہاورز' میں غائب

مریضوں کا کہنا ہے کہ رمضان شروع ہوتے ہی ڈاکٹر صاحبان نے نماز کا بہانہ بنا کر اسپتال سے مسجد اور مسجد سے گھر کا رخ شروع کر لیا ہے اور مریضوں کو خدا کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہے۔

ڈاکٹرز ڈیوٹی ہارز میں غائب
ڈاکٹرز ڈیوٹی ہارز میں غائب
author img

By

Published : Apr 14, 2021, 6:32 PM IST

ضلع گاندربل کے واحد ٹراما اسپتال میں اکثر لوگوں کی جانب سے یہ شکایات موصول ہوتی ہیں کہ ڈاکٹرز کی لاپروائی کی وجہ سے انہیں بہت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

ٹراما اسپتال کنگن میں مریض نالاں، ڈاکٹرز ڈیوٹی ہارز میں غائب

آج بھی ڈیوٹی ہاورز کے دوران ڈاکٹرز ہسپتال میں موجود نہیں تھے۔ اس دوران مریضوں نے بتایا 'کچھ لوگوں کو ایکسرے کرانا تھا، کچھ مریض ایسے بھی تھے جن کے بازو یا ٹانگ میں فریکچر تھے، جنہیں ہڈیوں اور جوڑوں کے ڈاکٹر کی ضرورت تھی، لیکن ڈاکٹرز نماز کے بہانے سے ساڑھے تین بجے تک واپس نہیں لوٹے۔

یہ بھی پڑھیے
گھریلو تشدد: آئے ہے بیکسی پر رونا۔۔

مریضوں کا کہنا ہے 'رمضان شروع ہوتے ہی ڈاکٹر صاحبان نے نماز کا بہانہ بنا کر اسپتال سے مسجد اور مسجد سے گھر جانا شروع کر لیا ہے اور مریضوں کو خدا کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.