ETV Bharat / state

گاندربل میں کم عمری کی شادی کے خلاف آگاہی مہم - لیگل سروس اتھارٹی

لیگل سروس اتھارٹی نے لوگوں کو آگاہ کیا کہ لڑکیوں کی شادی 18جبکہ لڑکوں کی 21برس سے قبل کرنا قانونا جرم ہے۔

ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی گاندربل کی جانب سے آگہی مہم

author img

By

Published : Nov 4, 2021, 3:07 PM IST

ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی گاندربل نے نابالغ بچوں کی شادی کے خاتمے سے متعلق آگاہی مہم کا آغاز کیا۔

ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی گاندربل کی جانب سے آگہی مہم

ڈسٹرکٹ لیگل سروس اتھارٹی نے ضلع گاندربل کے مختلف علاقوں کا دورہ کرکے عوام کو ’’چائلڈ میریج‘‘ یعنی کم عمری میں بچوں کی شادی سے متعلق قانونی و دیگر سماجی پہلوؤ سے روشناس کرایا۔

انہوں نے عوام سے نابالغ بچوں اور بچوں کی شادی سے گریز کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ یہ اخلاقی اور قانونی اعتبار سے ممنوع ہے۔

لیگل سروس اتھارٹی نے لوگوں کو آگاہ کیا کہ لڑکیوں کی شادی 18جبکہ لڑکوں کی 21برس سے قبل کرنا قانونا جرم ہے۔

مزید پڑھیں: گاندربل: آرٹیفیشل انٹیلی جنس سے متعلق دو روزہ تربیتی پروگرام کا انعقاد

انہوں نے کم عمری میں شادی کے سماجی و طبی نقصانات سے بھی لوگوں کو آگاہ کیا۔

لیگل سروس اتھارٹی کا کہنا ہے کہ اس طرح کے آگہی مہم مستقبل میں بھی جاری رہے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.