ETV Bharat / state

ڈی ڈی سی ممبر نے اپنے حلقے کا دورہ کرکے صورتحال کا جائزہ لیا

author img

By

Published : Jan 8, 2021, 10:16 PM IST

اس موقع پر تسمینہ عادل نے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'علاقے میں کئی سڑکوں سے برف صاف کی گئی ہے تاہم ابھی بھی دور دراز کے علاقوں میں برف ہٹانے کی ضرورت ہے۔'

ڈی ڈی سی ممبر نے اپنے حلقے کا دورہ کر صورتحال کا جائزہ لیا

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے گاندربل میں ضلع ترقیاتی کونسل (ڈی ڈی سی) انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والی خاتون امیدوار تسمینہ عادل کپرا نے اپنے حلقے کنگن کے کئی علاقوں کا دورہ کیا۔

ڈی ڈی سی ممبر نے بلاک کے کئی علاقوں کا دورہ کر متعلقہ افسران کو عوامی مشکلات کا ازالہ کرنے کے احکامات دیں۔

وہیں مقامی لوگوں نے ڈی ڈی سی ممبر تسمینہ عادل کا زبردست استقبال کیا۔

اس موقع پر تسمینہ عادل نے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'علاقے میں کئی سڑکوں سے برف صاف کی گئی ہے تاہم ابھی بھی دور دراز علاقوں میں کئی ضروری گلی کوچے سے برف ہٹانے کی ضرورت ہے۔'

یہ بھی پڑھیں: جموں - سرینگر قومی شاہراہ پر درماندہ گاڑیوں کو جانے کی اجازت

انہوں نے کہا کہ 'کنگن کے بہت سارے علاقوں میں تیز ترین برف باری سے بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا ہے اور کئی ٹرانسفارمر بھی خراب ہو گیا ہے۔ جسے درست کرنے کی ضرورت ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.