ETV Bharat / state

Digital Week Celebrated in Gandwa: سب ڈویژن گندوہ میں ڈیجیٹل ویک کا اہتمام

گاندربل کے گندوہ میں ڈیجیٹل ویک کا اہمتام کیا گیا جہاں حکام نے ڈیجیٹل ویک کے حوالے سے مکمل جانکاری فراہم کی اور ان پر زور دیا کہ وہ ڈیجیٹل لین دین کے علاوه کسی بھی لائسنس کے لیے آن لائن ہی درخواست داخل کریں۔ Digital Week celebrations to create awareness

author img

By

Published : Jul 30, 2022, 1:25 PM IST

digital-week-celebrated-in-ganderbal-gandwa
سب ڈویژن گندوہ میں ڈیجیٹل ویک کا اہتمام

گاندربل: جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل کے گندوہ میں گذشتہ ڈیجیٹل ویک کا اہتمام کیا گیا جس میں گندوہ کے دور دراز علاقوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے پروگرام میں شرکت کی۔ ایس ڈی ایم گندوہ ارون کمار بدیال کے ہمراہ دیگر محکموں کے افسران بھی اس دوران ان کے ساتھ موجود رہے۔ انہوں نے حکومت کی تمام آن لائن اسکیموں کے بارے میں لوگوں کو آگاہ کیا اور ان پر زور دیا کہ وہ ڈیجیٹل لین دین کے علاوہ کسی بھی لائسنس سمیت دیگر ضروری دستاویز کے لیے آن لائن درخواست دیں۔ انہوں نے لوگوں کو مخاطب ہوکر کہا کہ آپ کے تمام سرٹیفکیٹس اور دستاویز حاصل کرنے کے لیے آن لائن خدمات دستیاب ہے۔ Digital Week Celebrated in Gandwa

ایس ڈی ایم گندوہ نے اپنی زمین اپنی نگرانی کے متعلق بھی جانکاری دی، جسے لوگوں نے خوش آئند قرار دیا۔ ایس ڈی ایم نے لوگوں کو زمینی پاس بک بھی جاری کی۔ اس سلسلے میں اراضی کے مالکان پاس بک سب سے پہلے امرسنگھ پورہ بھلیسہ کے لوگوں کو دی گئی۔ بھیسہ کے لوگوں نے اس پروگرام کے انعقاد پر گنڈوہ انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔

ویڈیو

واضح رہے کہ گذشتہ دنوں وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر 'ڈیجیٹل انڈیا ہفتہ 2022' کا افتتاح کیا۔ ڈیجیٹل ہفتہ کے تحت ٹیکنالوجی کے ذریعے شہریوں کو عوامی بہبود کے فوائد آسانی سے فراہم کرنے کے لیے کئی اختراعی ڈیجیٹل اقدامات کو ملک کے لوگوں کے لیے وقف کیا۔

مزید پڑھیں:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.