ETV Bharat / state

ڈائریکٹر جنرل آف پولیس کا ضلع گاندربل کا دورہ - دلباغ سنگھ

ڈائریکٹر جنرل آف پولیس دلباغ سنگھ نے وسطی کشمیر ضلع گاندربل کا دورہ کرکے ضلع میں سیکیورٹی صورتحال اور قرنطینہ سینٹر کا جائزہ لیا۔

ڈائریکٹر جنرل آف پولیس کا ضلع گاندربل کا دورہ

author img

By

Published : Apr 23, 2020, 12:17 PM IST

دلباغ سنگھ نے کہا کہ جموں کشمیر پولیس اور دیگر سیکیورٹی ایجنسیوں کے ساتھ ساتھ فور فرنٹ پر کام کر رہے محکمہ صحت اور میونسپل کمیٹی کا بھی اس لڑائی میں اہم رول ہے۔

ڈائریکٹر جنرل آف پولیس کا ضلع گاندربل کا دورہ

انہوں نے کہا کہ سب سے زیادہ اہم رول ان لوگوں کا ہے جو اس لاک ڈاؤن میں بھی اپنے ہی گھروں میں بیٹھے ہیں اور دوسروں کو بھی باہر جانے سے روکتے ہیں۔

ڈی جی پی نے گاندربل پولیس ہیڈکوارٹر میں ضلع کے اعلی عہدیدار کے ساتھ ایک میٹنگ بھی کی جس میں پولیس، سی آر پی ایف، آئی ٹی بی پی، ایس ایس بی، اور ضلع انتظامیہ کے افسران موجود رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.