ETV Bharat / state

DDC Chairperson Ganderbal ڈی ڈی سی چیئرپرسن گاندربل نے ناگپاو کی تخلیق نو کے کاموں کا آغاز کیا

ایگزیکٹیو انجینئر آئی اینڈ ایف سی نے بتایا کہ امرت سروور کے تحت 38.73 لاکھ روپے کی لاگت سے ناگپاو کی دوبارہ تخلیق کو منظوری دی گئی ہے۔

ڈی ڈی سی چیئرپرسن گاندربل نے ناگپاو کی تخلیق نو کے کاموں کا آغاز کیا

author img

By

Published : Sep 17, 2022, 3:57 PM IST

گاندربل: ڈی ڈی سی چیئرپرسن گاندربل نزہت اشفاق نے ڈپٹی کمشنر شیامبیر سنگھ کے ساتھ آج ضلع اسپتال گاندربل کے قریب ناگپاو کی تخلیق نو کے کاموں کا آغاز کیا۔

ڈی ڈی سی چیئرپرسن گاندربل نے ناگپاو کی تخلیق نو کے کاموں کا آغاز کیا

اس موقع پر ایگزیکٹیو انجینئر آئی اینڈ ایف سی نے بتایا کہ امرت سروور کے تحت 38.73 لاکھ روپے کی لاگت سے ناگپاو کی دوبارہ تخلیق کو منظوری دی گئی ہے۔ دوبارہ تخلیق کا کام جامعہ مسجد اسپرنگ سے کجر تک لے جایا جائے گا جس میں پہلے مرحلے کے تحت 2.6 کلو میٹر کا فاصلہ طے کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: Tral NEET Qualifiers Felicitated نیٹ میں تیرہ امیدواروں کی کامیابی سے ترال علاقہ شادمان

ڈی ڈی سی کی چیئرپرسن اور ڈی سی نے ایگزیکٹو انجینئر پر زور دیا کہ وہ کام کی باقاعدہ نگرانی کو یقینی بنائیں اور ناگپاو میں جڑی بوٹیوں کو مناسب طریقے سے صاف کیا جائے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.