ETV Bharat / state

Health Mela in Lar Ganderbal: گاندربل کے لار علاقے میں میگا بلاک دیوس کا انعقاد

میلہ میں مختلف قسم کے اسٹال لگائے گئے تھے اور ہیلتھ کیمپ کا بھی انعقاد کیا گیا تھا جس میں کئی ڈاکٹرز بھی موجود تھیں، مریضوں کو مفت دوائیں بھی تقسیم کی گئیں۔ DDC Chairperson DC inaugurate Health Mela

گاندربل کے لار علاقے میں میگا بلاک دیوس کا انعقاد

author img

By

Published : Apr 26, 2022, 4:39 PM IST

گاندربل: جموں و کشمیر انتظامیہ کی طرف سے شروع کیے گئے بلاک ہیلتھ میلہ اقدام کے ایک حصے کے طور پر، ضلع ترقیاتی کمشنر گاندربل، کریتکا جیوتسنا اور ڈی ڈی سی چیئرپرسن گاندربل، نزہت اشفاق نے آج یہاں ضلع گاندربل کے لار میں ضلع کے تمام بلاکوں کے سرپنچوں کے ساتھ بات چیت کا پروگرام منعقد کیا۔ بلاک ہیلتھ میلہ میں مختلف قسم کے اسٹال لگائے گئے تھے اور ہیلتھ کیمپ کا بھی انعقاد کیا گیا تھا جس میں کئی ڈاکٹرز بھی موجود تھیں، مریضوں کو مفت دوائیں بھی تقسیم کی گئی اس دوران چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر افروزہ نے مختلف اسکیموں سے لوگوں کو آگاہ کیا اور لوگوں کو بتایا کہ ان اسکیموں کے فائدے اٹھائیں۔ DDC Chairperson DC inaugurate Health Mela

گاندربل کے لار علاقے میں میگا بلاک دیوس کا انعقاد

پروگرام کے دوران، سرپنچوں نے ڈی ؎ سی کو پانی کی فراہمی اور بجلی کی سپلائی، سڑکوں کی میکڈمایزیشن، آبپاشی کی نہروں کو صاف کرنے، اسکولوں میں عملے کی کمی، کنگن میں کمیونٹی ہال اور پبلک پارک اور عوامی اہمیت کے دیگر مطالبات سے متعلق مختلف مسائل سے آگاہ کیا۔ ڈی ڈی سی نے پی آر آئی کی طرف سے پیش کیے گئے تمام مسائل اور مطالبات کو تحمل سے سنا اور متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ وہ اپنے محکموں سے متعلق اٹھائے گئے مسائل/شکایات کی فہرست تیار کریں جنہیں جلد از جلد حل کیا جائے۔ Health Mela in Lar Ganderbal

ضلع ترقیاتی کمشنر گاندربل، کریتکا جیوتسن نے کہا کہ بلاک ہیلتھ میلہ کے انعقاد کا مقصد لوگوں کو درپیش مسائل اور مطالبات کے بارے میں خود اندازہ لگانا اور ممکنہ شکایات کا موقع پر ہی ازالہ کرنا ہے۔ انہوں نے افسران پر زور دیا کہ وہ اہداف کو بروقت حاصل کرنے کے لیے جوش و جذبے اور PRIs کے قریبی تال میل کے ساتھ کام کریں۔ میکڈمایزیشن کے بارے میں ڈی ڈی سی نے ایگزیکٹو انجینئر آر اینڈ بی کو ہدایت دی کہ وہ ان سڑکوں کو ترجیح دیں جو ضلع اور دیگر اہم سڑکوں میں طویل عرصے سےمیکڈمایزیشن نہیں ہوئی ہیں۔ سرپنچوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے ڈی سی اور ڈی ڈی سی نے ان پر زور دیا کہ وہ ان کاموں کی فزیبلٹی کو چیک کرنے میں اپنا فعال کردار ادا کریں جو ڈسٹرکٹ CAPEX پلان 2022-23 میں رکھے گئے ہیں تاکہ اس پلان کو جلد از جلد حتمی شکل دی جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.