جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل میں بھاری برفباری کے دوران علاقے میں لوگوں کو سہولیات پہنچانے کے لئے انتظامیہ نے کئی اہم فیصلے لئے ہیں۔ اس دوران گاندربل کے ڈپٹی کمشنر شفقت اقبال نے آج صلع سڑکوں سے برف ہٹانے، بجلی اور پانی کی سپلائی یقینی بنانے اور طبی سہولہات بہم پہنچانے کے متعلق احکامات جاری کئے ہیں۔ اس کے علاوہ صارفہن کو راشن، رسوی گیس اور اشیاء خوردنی وافر مقدار میں فراہم کرنے کے احکامات بھی جاری کئے گئے ہیں۔
گاندربل: برفباری سے متاثر علاقے میں بجلی، پانی کی فراہمی کو یقنی بنانا لازمی - اردو نیوز
ڈی سی نے مختلف علاقے کا دورہ کر جائزہ لیا اور عہدیداران کو ہدایات دیں۔
DC Ganderbal