ETV Bharat / state

CRPF Trooper Shoots Self in Ganderbal: سی آر پی ایف اہلکار نے خود کو گولی ماری - خون میں لت پت سی آر پی ایف اہلکار

وسطی کشمیر کے گاندربل میں سی آر پی ایف کے ایک اہلکار نے خود کو گولی مار لی CRPF Trooper Shoots Self In Ganderbal جس کے بعد اسے زخمی حالت میں اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

سی آر پی ایف اہلکار نے خود کو گولی مار دی

author img

By

Published : Jul 1, 2022, 5:46 PM IST

گاندربل: ضل ریاسی سے تعلق رکھنے والے سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے ایک اہلکار نے جمعہ کی صبح گاندربل ضلع کے گنڈ علاقے میں اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی ماری جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا۔ CRPF Trooper Suicide Attemp خون میں لت پت سی آر پی ایف اہلکار کو فوری طور سب ضلع اسپتال کنگن پہنچایا گیا جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد انہیں سکمز صورہ ریفر کر دیا گیا۔

ایک پولیس آفیسر واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ سی آر پی ایف ہیڈ کوارٹر گنڈ میں تعینات ایک اہلکار نے جمعہ کی صبح خود کو گولی مار لی۔ CRPF Trooper Shoots Self In Ganderbal, Hospitalized انہوں نے مزید کہا کہ واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں: رام بن میں سی آر پی ایف اہلکار کی خودکشی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.