ETV Bharat / state

CRPF officer shoots himself: گاندربل میں سی آر پی ایف اہلکار نے خود کو گولی ماری - ای ٹی وی بھارت اردو کی خبر

وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع کے گنڈ علاقے میں اتوار کو سی آر پی ایف کانسٹیبل نے خود کو گولی مار کر CRPF Constable Commits Suicide ہلاک کر لیا۔

CRPF officer shoots himself
گاندربل میں سی آر پی ایف اہلکار نے خود کو گولی ماری
author img

By

Published : Dec 19, 2021, 1:11 PM IST

پولیس ذرائع نے بتایا کہ سنٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) 118 بٹالین کے ایک جوان نے خود کو گولی مار کر مبینہ طور پر خودکش کر لی۔ مرنے والے کی شناخت دیوناتھ یادو ( 41) ولد سورت یادو ساکن مرزا پور اتر پردیش کے طور پر کی گئی ہے۔ ایس ایچ او تھانہ گنڈ میر عبدالرشید نے تصدیق کی کہ جوان نے خودکشی کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

Young man committed suicide in Ramban: رامبن میں ںوجوان نے خودکشی کی

انہوں نے کہا کہ پولیس نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔ لاش کو اپنی تحویل میں لے کر قانونی لوازمات پورے کر نے کے بعد لاش متعلقہ کیمپ افسران کے حوالے کی ہے تاکہ اسے مزید کاروائی کے لیے گھر روانہ کیا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.