ETV Bharat / state

ضلع گاندربل کا گھوٹلی باغ علاقہ سیل - وسطی ضلع گاندربل

وسطی ضلع گاندربل میں ضلع انتظامیہ نے ایک اور گاوں گھوٹلی باغ کو ریڈ زون قرار دیا۔

ضلع گاندربل کا  گھوٹلی باغ علاقہ سیل
ضلع گاندربل کا گھوٹلی باغ علاقہ سیل
author img

By

Published : Apr 18, 2020, 1:30 PM IST

اطلاعات کے مطابق کل ایک اور کیس کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ہی ضلع انتظامیہ نے گھوٹلی باغ کو ریڈ زون اور اس کے آس پاس کے علاقوں کو بپھر زون قرار دیا اور پورے علاقے کو سیل کر کے اس علاقے لوگوں کو نہ باہر آنے کی اجازت ہوگی نہ کسی کو اندر جانے کی اجازت ہوگی۔

ضلع گاندربل کا گھوٹلی باغ علاقہ سیل

اس دوران ضلع انتظامیہ نے لوگوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ گھروں میں رہے اور ضلع انتظامیہ کو بھر پور تعاون دیں تاکہ اس بیماری کو پھیلنے سے روکا جاسکے جبکہ ضلع انتظامیہ نے گھوٹلی باغ اور مامر کنگن سے 20 لوگوں کی نشاندہی کر کے انہیں قرنطین میں رکھا۔

اس دوران ضلع انتظامیہ نے علاقے کے لوگوں کیلئے ضروری چیزیں فراہم کرنے کیلئے ایک نوڈل آفیسر صوفی انعام کو وہاں پر تعینات کیا۔ جنہیں 9622707033 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.