ETV Bharat / state

District Hospital Ganderbal: کورونا کیسز میں اضافہ، گاندربل اسپتال میں صفائی ستھرائی پر زور

وادی کشمیر میں حالیہ دنوں کورونا وائرس مثبت کیسز میں اضافہ درج ہوا ہے وہیں صوبہ جموں سمیت وادی کشمیر میں بھی نئے ویرئنٹ اومیکرون Omicron in J&Kنے دستک دی ہے۔

کورونا کیسز میں اضافہ، گاندربل اسپتال میں صفائی ستھرائی پر زور

author img

By

Published : Jan 12, 2022, 2:50 PM IST

جموں و کشمیر میں عالمی وبا کورونا وائرس کیسز میں تیزی Corona Surge in J&Kسے اچھال کے پیش نظر انتظامیہ سمیت محکمہ صحت کی جانب سے کئی اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔

کورونا کیسز میں اضافہ، گاندربل اسپتال میں صفائی ستھرائی پر زور

انتظامیہ سمیت محکمہ صحت کی جانب سے عوام سے ایس او پیز کی پابندی کا خاص خیال رکھنے کے علاوہ صاف صفائی پر بھی کافی زور دیا جا رہا ہے۔

وسطی کشمیر کے ضلع اسپتال گاندربل District Hospital Ganderbalمیں جہاں مریضوں، تیمارداروں سمیت عملہ کو ایس او پیز کا خیال رکھنے کی تلقین کی جا رہی ہے وہیں اسپتال انتظامیہ نے صاف صفائی پر مامور صفائی کرمچاریوں سے صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھنے پر بھی زور دیا جا رہا ہے۔

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے ضلع اسپتال گاندربل District Hospital Ganderbalمیں صفائی پر مامور صفائی کرمچاریوں نے بتایا کہ عام ایام میں وہ دن میں تین مرتبہ صفائی انجام دیتے تھے تاہم انہیں اب ایک دن میں پورے اسپتال کی پانچ مرتبہ صفائی کئے جانے کے احکامات صادر کیے گئے ہیں۔

صفائی کرمچاریوں نے بتایا کہ کورونا وائرس کو مزید پھیلنے سے روکنے کے لیے ایس او پیز پر عملدرآمد کے علاوہ صفائی ستھرائی بھی بے حد ضروری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.