ETV Bharat / state

Road Accident in Ganderbal: گاندربل سڑک حادثہ میں پولیس اہلکار زخمی - اہلکار زخمی اسپتال میں داخل

پولیس کے ایک اہلکار نے بتایا کہ حادثہ کنگن کے تھیون علاقے کے قریب اس وقت پیش آیا جب ایک ٹرک اسکوٹی سے ٹکرا گیا۔ Road Accident in Ganderbal

گاندربل سڑک حادثہ میں پولیس اہلکار زخمی، اسپتال میں داخل

author img

By

Published : Aug 1, 2022, 9:24 PM IST

گاندربل: وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع کے کنگن علاقے میں پیر کی صبح سڑک حادثے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا۔ پولیس کے ایک اہلکار نے بتایا کہ حادثہ کنگن کے تھیون علاقے کے قریب اس وقت پیش آیا جب ایک ٹرک ایک اسکوٹی سے ٹکرا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ اس واقعہ میں اسکوٹی سوار خورشید احمد راتھر ولد محمد عبداللہ ساکن بونیزل ہاری پورہ، ایک پولیس اہلکار جو کہ تھانہ گنڈ میں ڈیوٹی انجام دے رہا تھا، زخمی ہوا۔

گاندربل سڑک حادثہ میں پولیس اہلکار زخمی، اسپتال میں داخل

اہلکار نے بتایا کہ اسے علاج کے لیے ایس ڈی ایچ کنگن منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مزید علاج کے لیے سکمز صورہ ریفر کر دیا۔ دریں اثنا، پولیس نے واقعے کا نوٹس لے لیا اور کیس درج کر کے ماملے میں کارروائی شروع کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

Road Accident In Barabanki: بارہ بنکی میں کار نے اسکوٹی کو ٹکر ماری

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.