ETV Bharat / state

Construction of Ganderbal Bus Stand Still Incomplete: گاندربل کا بس اڈہ خواب بن کر رہ گیا!

گاندربل بس اڈہ کی تعمیر Ganderbal Bus Stand چار سال گزرنے کے باوجود ابھی بھی نامکمل ہے، جب کہ گاندربل کو ضلع کا درجہ ملے ہوئے پندرہ سال گزر چکے ہیں۔ Construction Of Ganderbal Bus Stand Still Incomplete

Construction Of Ganderbal Bus Stand Still Incomplete: گاندربل کا بس اڈہ خواب بن کر رہ گیا!

author img

By

Published : Mar 2, 2022, 6:11 PM IST

گاندربل: تفصیلات کے مطابق ضلع پولیس ہیڈکوارٹر سے متصل گاندربل بس اڈے کی تعمیر کئی برس قبل شروع کی گئی تھی۔ اس بس اڈے پر کچھ کام محکمہ آر اینڈ بی کو کرانا تھا، جب کہ کچھ کام میونسپل کمیٹی گاندربل کو بھی انجام دینا تھا۔ Construction Of Ganderbal Bus Stand Still Incomplete

Construction Of Ganderbal Bus Stand Still Incomplete: گاندربل کا بس اڈہ خواب بن کر رہ گیا!

اس دوران ضلع کے قصبہ میں موجود سومو اسٹینڈ Sumo Stand والوں سے کہا گیا کہ آپ کی وجہ سے بازار میں ٹریفک جام لگتا ہے، اس لیے آپ لوگ فی الحال زیر تعمیر بس اسٹینڈ میں چلے جائیں، متعلقہ محکمہ وہاں سے میٹا ڈور سروس بھی شروع کرے گا لیکن میٹاڈور سروس آج تک زیر تعمیر بس اسٹینڈ سے شروع نہیں کی گئی۔

اطلاعت کے مطابق اس سلسلے میں بس اسٹینڈ میں جو بھی کام اب تک محکمہ آر اینڈ بی اور میونسپل کمیٹی گاندربل کی طرف سے کیا گیا، وہ بھی ادھورا ہونے کی وجہ سے خستہ حال ہو چکا ہے، جس کی وجہ سے گاندربل اسٹینڈ لوگوں کے لیے ایک خواب ہی رہ گیا۔ Construction Of Ganderbal Bus

وہیں دوسری جانب سومو اسٹینڈ مالکان بھی اس جگہ پر سواری نہ ملنے کی وجہ سے پریشان ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ہمارے روزگار پر گہرا اثر پڑا ہے۔

اس معاملے پر جب میونسپل کمیٹی گاندربل کے ایگزیکٹو آفیسر سے جاننے کی کوشش کی گئی تو انہوں نے کہا کہ آج تک اس بس اسٹینڈ کو بنانے کے لیے بہت پیسہ خرچ کیا جا چکا ہے۔ مذکورہ آفیسر سے اس سے متعلق کوئی معقول جواب نہیں مل سکا۔

یہ بھی پڑھیں:

Water Logging in Bus Stand Anantnag: جنرل بس اسٹینڈ میں سیلابی صورتحال، لوگوں کو مشکلات کا سامنا

جب کہ محکمہ آر اینڈ بی کے ایگزیکٹو انجینئر نے یہ دعوٰی کیا تھا کہ آنے والے تین چار ماہ میں بس اسٹینڈ شروع کیا جائے گا، لیکن اس یقین دہانی کے باوجود عملی طور پر ایسا کچھ ہوتا نظر نہیں آ رہا ہے۔ Construction Of Ganderbal Bus Stand Still Incomplete

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.