ETV Bharat / state

BJP Working Committee Meet: بی جے پی یونٹ گاندربل کی جانب سے ورکنگ کمیٹی کا اجلاس منعقد - بی جے پی یونٹ گاندربل

بی جے پی لیڈران نے کہا کہ میٹنگ BJP Working Committee Meet in Ganderbal کے دوران نہ صرف پارٹی کو ضلع میں مضبوط بنانے کے سلسلے میں گفتگو کی گئی بلکہ سرکار کی جانب سے وضع کی گئی مختلف اسکیموں کو عوام تک پہنچانے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

BJP Working Committee Meet in Ganderbal
BJP Working Committee Meet in Ganderbal
author img

By

Published : Dec 13, 2021, 3:06 PM IST

بی جے پی یونٹ گاندربل BJP Unit Ganderbalنے حلقہ ورکنگ کمیٹی کا اجلاس منعقد کیا جس میں ضلع صدر سمیت بی جے پی لیڈران و کارکنان نے شرکت کی۔

بی جے پی یونٹ گاندربل کی جانب سے ورکنگ کمیٹی کا اجلاس منعقد

میٹنگ کے دوران بوتھ سطح پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی پارٹی) کو مزید مضبوط کرنے اور یوتھ سطح پر کمیٹیوں کی تشکیل کے سلسلے میں بات چیت کی گئی۔

اجلاس کے بی جے پی لیڈران نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے سابق حکومتوں کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ BJP Lashes out at J&K Regional Partiesانہوں نے کہا: ’’سبھی مقامی سیاسی جماعتوں نے عوام کے ساتھ استحصال کیا اور عوام کو بنیادی ضروریات بہم پہنچانے کے حوالے سے سنجیدہ اور ٹھوس اقدامات نہیں اٹھائے گئے۔‘‘

مزید پڑھیں: گاندربل میں بی جے پی کا اجلاس، متعدد نوجوان پارٹی میں شامل

بی جے پی لیڈر نے کہا کہ میٹنگ کے دوران نہ صرف پارٹی کو ضلع میں مضبوط بنانے کے سلسلے میں گفتگو کی گئی بلکہ سرکار کی جانب سے وضع کی گئی مختلف اسکیموں کو عوام تک پہنچانے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.